کشمیری متنجن

5555
7179 Views
Submited by Asad Ghouri from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

چاول ۔۔ آدھا کلو
 بکرے کا گوشت ۔۔ آدھا کلو
 پیاز ۔۔ دو عدد
 پورا لہسن ۔۔ ایک عدد
 سونف ۔۔ دو کھانے کے چمچے
 ثابت دھنیا ۔۔ دو کھانے کے چمچے
 تیز پات ۔۔ ایک عدد
 چینی ۔۔ دو کھانے کے چمچے
 لیموں کا رس ۔۔ دو کھانے کے چمچے
 ثابت گرم مصالحہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
 نمک ۔۔ حسب ذائقہ
 مکھن ۔۔ 4/1 پیالی
 کھانے کے رنگ ۔۔ 4/1 چائے کا چمچہ
 خشک میوہ اور مربہ ۔۔ سجاوٹ کے لئے
 زعفران ۔۔ چند تنکے
 ہرا دھنیا اور تلی پیاز ۔۔ سجاوٹ کے لئے

METHOD ترکیب

ایک پین میں گوشت اور ایک ململ کے کپڑے میں سونف، ثابت دھنیا، ایک پیاز اور لہسن کی پوٹلی بنا کر ایک جگ پانی کے ساتھ ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں، یہاں تک کے گوشت نرم ہوجائے اور یخنی تیار ہوجائے۔ دوسرے پین میں مکھن گرم کریں اور دوسرا پیاز سنہرا کرلیں اور نرم گوشت ملا کر بھونیں۔ لیموں کا رس، یخنی اور چاول ڈال دیں۔ جب پانی خشک ہوجائے اور چاول تیار ہوجائیں تو زعفران اور کھانے کا رنگ چھڑک دیں، خشک میوا اور مربہ ڈال کر دم پر رکھ دیں۔ آخر میں ہرا دھنیا اور تلی پیاز سے سجا کر پیش کریں۔

Advertisement

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Kashmeri Mutanjan

Try this most delicious Kashmeri Mutanjan recipe posted on this paste. All ingredients are listed properly and the entire method makes it easier for you to make it at home. I made it and it tastes amazing.
Afham - Karachi 8/31/2016 12:58:55 AM

Kashmeri Mutanjan

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits your taste buds. Serve it to your family and friends.

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB