Keema Bharay Pakoray Recipe

Keema Bharay Pakoray Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Keema Bharay Pakoray Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Keema Bharay Pakoray Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

684

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

roshan from khi
قیمہ بھرے پکوڑے (INGREDIENTS)
  1. چکن قیمہ دو سو پچاس گرام
  2. لہسن ادرک کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  3. نمک حسب ذائقہ
  4. لال مرچ ایک چائے کا چمچ کٹی ہوئی
  5. تیل ایک چائے کا چمچ
  6. ہری مرچ آٹھ عدد
  7. بیسن ایک کپ
  8. نمک حسب ذائقہ
  9. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  10. زیرہ آدھا چائے کا چمچ پسا ہوا
  11. لال مرچ ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی
  12. تیل تلنے کے لیے
METHOD
  • تیل گرم کرکے لہسن ادرک کا پیسٹ، قیمہ، نمک اور کٹی لال مرچ ایک چائے کے چمچ تیل میں شامل کرکے بھون لیں اور پلیٹ میں نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔
  • ہری مرچ کو دھوکر چاک کرکے صاف کر لیں۔
  • اب اس میں تیار قیمہ بھر دیں۔
  • بیسن میں نمک، لال مرچ، پسا زیرہ اور ہلدی شامل کرکے حسب ضرورت پانی سے پیسٹ بنالیں۔
  • پھر مصالحہ بھری مرچوں کو بیسن والے پیسٹ میں ڈپ کرکے گرم تیل میں فرائی کر لیں۔
Reviews & Discussions