Knopi Salad Recipe in Urdu

Knopi Salad Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Knopi Salad Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Knopi Salad Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:05

comments Comments

0

reviews Views

3339

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Zara Mateen from
کنوپی سلاد (INGREDIENTS)
  1. ڈبل روٹی کے سلائس۔۔۔ چار چھ عدد
  2. نمک۔۔۔۔ حسب ذائقہ
  3. لہسس۔۔۔ دو جوئے
  4. مشرومز۔۔۔۔ تین سے چار عدد
  5. زیتون۔۔۔۔ پانچ سے چھ عدد
  6. شملہ مرچ۔۔۔۔۔ ایک عدد
  7. انناس۔۔۔۔ دو سلائس
  8. ٹماٹر۔۔۔ ایک سے دو عدد
  9. مایونیز۔۔۔ آدھی پیالی
  10. مسٹرڈ پیسٹ۔۔۔ آدھا چائےکا چمچہ
  11. کالی مرچ پسی ہوئی۔۔۔۔آدھا چائےکا چمچہ
  12. سفید مرچ پسی ہوئی۔۔۔آدھا چائےکا چمچہ
  13. شہد۔۔۔۔ایک چائےکا چمچہ
  14. اولیو آئل۔۔۔۔ دو سے تین کھانے کے چمچ
METHOD
  • ڈبل روٹی کے سلائس کے مختلف شیب میں چھوٹے ٹکڑے کر لیں اور ان پر اولیو آئل لگا کر رکھ لیں۔ اوون کو 150 دیگری سینٹی گریڈ پر دس سے مندرہ منٹ پہلے گرم کر لیں اور ان ٹکڑوں کو گرل جلا کر سنہری کر لیں۔ ٹماٹر اور شملہ مرچ کے بیج نکال کر کاٹ لیں، مشرومز، زیتون اور انناس کو باریک کاٹ لیں اور تمام چیزوں کو ایئر ٹائٹ ڈبے میں بند کر کے فریج میں رکھ دیں۔ ایک پیالے میں مایونیز ڈال کراس میں لہسن کے جوئے کو باریک کچل کر ڈالیں۔ ساتھ ہی اس کے مسٹرڈ پیسٹ کالی مرچ، سفید مرچ اور شہد ڈال کر اچھی طرح ملالیں۔ مکھن لگانے والی چھعری کی مدد سے مایونیز کے میکسچر کو ڈبل روٹی کے ٹکڑوں پر لگالیں۔ پھر ان پر کٹی ہوئی سبزیاں پھیلا کر رکھیں اور چاہیں تو اوپر سے نمک اور کالی مرچ چھڑک دیں اور پیش کریں۔
Reviews & Discussions