La Changezi Recipe in Urdu

La Changezi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete La Changezi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the La Changezi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:12

comments Comments

0

reviews Views

7290

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Seemi from Karachi
لاء چنگیزی (INGREDIENTS)
  1. کدو ایک کلو(چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے ابال لیں)
  2. جھینگے 250گرام(صاف کر کے ابال لیں)
  3. تیز پات دو عدد
  4. سیاہ زیرہ چائے کا چمچہ
  5. ہری مرچیں 6-8عدد
  6. دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  7. ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچہ
  8. لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  9. دودھ چھ کھانے کے چمچے
  10. چینی ایک چائے کا چمچہ
  11. نمک حسب ذائقہ
  12. گھی چار کھانے کے چمچے
METHOD
  • ایک دیگچی میں گھی گرم کر کے اس میں تیز پات، ہری مرچیں اور زیرہ ڈال کر تل لیں۔ اس کے بعد اس میں دھنیاپاؤڈر، ہلدی اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر بھون لیں۔ اب اس میں کدو جھینگے، دودھ، چینی اور نمک ڈال دیں اور مکس کر کے 7-8منٹ تک پکنے دیں اس کے بعد اتار لیں۔ چاولوں کے ساتھ سرو کر یں۔
Reviews & Discussions