Loki Daal Recipe in Urdu

Loki Daal Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Loki Daal Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Loki Daal Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

5760

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sara Imran from
لوکی دال (INGREDIENTS)
  1. لوکی بڑی ۔۔ ایک عدد
  2. ابلی چنا دال ۔۔ دو پیالی
  3. پیاز ۔۔ ایک پیالی
  4. ادرک ۔۔ ایک انچ کا ٹکڑا
  5. لہسن ۔۔ چار جوئے
  6. کٹی لال مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  7. بھنا زیرہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  8. لیموں کا رس ۔۔ 4/1 پیالی
  9. کھانے کا رنگ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  10. دہی ۔۔ آدھا پیالی
  11. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  12. تیل ۔۔ 4/1 پیالی
  13. ہرا دھنیا ۔۔ سجاوٹ کے لئے
METHOD
  • بلینڈر میں پیاز، لہسن، ادرک، زیرہ، مرچ، لیموں کا رس اور کھانے کا لال رنگ ڈال کر چٹنی بنالیں۔ پین میں تیل گرم کریں اور چٹنی کو ڈال کر بھون لیں۔ دہی ڈال کر مزید بھونیں پھر دال، لوکی اور نمک شامل کردیں۔ پین کو ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر لوکی کے نرم ہونے تک پکائیں۔ لوکی دال کو ڈش میں نکال کر ہرا دھنیا چھڑک کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions