Loki Ki Kheer Recipe in Urdu

Try aromatic and tasty food at home by checking out some delicious recipes and online from this portal. Find the latest Pakistani, Chinese, Indian, and Continental recipes posted here. You can find the most authentic and latest recipes here.

10876 Views
Submited by Sanam from Lahore
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

ہری لوکی آدھ پاؤ
 دودھ آدھ لیٹر
 چینی آدھ کلو
 بادام کی گری ایک چھٹانک
 کیوڑہ ایک بڑا چمچ
 سبز الائچی چند عدد
 ناریل آدھی چھٹانک
 پستہ آدھی چھٹانک

METHOD ترکیب

لوکی کو چھیل کر کدوکش کر لیں، ایک دیگچے میں یہ لچھے ڈال دیں۔ اور ہلکی آنچ پر انہیں اپنے پانی میں ہی گلنے دیں۔ گل جائے تو دودھ ، سبز الائچی کے دانے اور پھینٹی ہوئی بالائی شامل کر دیں۔ چمچ چلاتے رہیں پکنے لگے تو چینی ڈال دیں پانی خشک ہو جائے ۔ شیرہ گاڑھا ہو جائے۔ اور جذب ہونے لگے تو بادام پستہ اور ناریل کو باریک کر کے ڈال دیں کیوڑا بھی ساتھ ہی ملا دیں۔ کھیر کی شکل بننے لگے تو دم پر رکھ دیں کھیر کو طباق میں نکالیں، ورق لگائیں۔ پستہ بادام چھڑکیں اور شوق فرمائیں۔

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Loki Ki Kheer Recipe in Urdu

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB