Macroni Chicken Salad With Lemon Dreesing Recipe in Urdu

Macroni Chicken Salad With Lemon Dreesing Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Macroni Chicken Salad With Lemon Dreesing Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Macroni Chicken Salad With Lemon Dreesing Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

2

reviews Views

7169

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Fiza from Islamabad
میکرونی چکن سلاد ودھ لیمن ڈریسنگ (INGREDIENTS)
  1. میکرونی 200گرام
  2. مرغی کا گوشت(بون لیس)200گرام
  3. لیموں(رس نکال لیں) تین عدد
  4. پیاز(کاٹ لیں) 100گرام
  5. چلی سوس دو چائے کے چمچے
  6. لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچے
  7. زیتون 50گرام
  8. گاجر(باریک کاٹ لیں) 50گرام
  9. شملہ مرچ ایک عدد(باریک کاٹ لیں)
  10. نمک حسب ذائقہ
  11. سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
  12. سویا سوس دو چائے کے چمچے
  13. تیل چار کھانے کے چمچے
  14. لیموں(سجانے کے لئے) ایک عدد
METHOD
  • فرائنگ پین میں تیل، لہسن پیسٹ، سویا سوس، چلی سوس، نمک اورمرغی کا گوشت ڈال کر اتنی دیر تک بھونیں کہ اس کا پانی خشک ہو جائے۔ 8کپ پانی میں حسب ذائقہ نمک اور ایک کھانے کا چمچہ تیل ڈال کر ابالیں۔ اب ابلتے ہوئے پانی میں میکرونی ڈالیں اور 10منٹ تک مزید ابالیں۔ میکرونی میں سے پانی چھان کر ٹھنڈا پانی گزار دیں۔ اب ایک چمچہ تیل ملا دیں تاکہ یہ آپس میں چپکے نہیں۔ لیمن ڈریسنگ کے لئے: لیموں کا رس، تیل اور نمک کو گرائنڈ کر یں ساتھ ہی سیاہ مرچ پاؤڈر بھی مکس کر یں۔ اسی ڈریسنگ میں ابلا ہوا مرغی کا گوشت، میکرونی، گاجر، شملہ مرچ، زیتون اور پیاز ملا کر گارنش کر یں۔
Reviews & Discussions

Macroni Chicken Salad With Lemon Dreesing is a typical Pakistan recipe that everyone truly loves to eat. The recipe is immensely tasty & healthy and it is made with simple ingredients. Thanks for sharing.

  • Nimra, Lahore
  • Mon 23 Jan, 2017

thanks 4 this website it will helps me alot 4 my future i love it

  • sehrish, multan
  • Sun 25 Jul, 2010