Macroni Ke Challe Recipe in Urdu

Macroni Ke Challe Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Macroni Ke Challe Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Macroni Ke Challe Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

10602

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Benish from Karachi
میکرونی کے چھلے (INGREDIENTS)
  1. میکرونی پونڈ (چھلوں کی شکل کا خریدیں)
  2. پیاز تین (چھلے کاٹ لیں)
  3. انڈے دو عدد(ابال لیں)
  4. پنیر پیالی(کاٹ لیں)
  5. مکھن چار کھانے کے چمچے
  6. سفید سوس ایک پیالی
  7. نمک چائے کا چمچہ
  8. کالی مرچ چائے کا چمچہ
  9. کارن فلور دو کھانے کے چمچے
  10. پانی پیالی
METHOD
  • کارن فلور پانی میں ملا لیں۔ پیاز کے لچھے اس میں ڈبو دیں۔ مکھن گرم کرکے لچھے تل لیں۔ سرخ نہ کریں۔ انڈوں کے گول گول ٹکڑے کاٹیں۔ سفیدی اور زردی کے ٹکڑے الگ الگ کر لیں۔ میکرونی ابالیں اور چھان کر ڈش میں ڈالیں۔ پیاز اور انڈے رکھیں۔ پنیر کے ٹکڑے کاٹ کر رکھیں۔ زردی توڑ کر ڈش میں بکھیر دیں۔ اوپر سے سوس ڈال کر نمک اور مرچ چھڑک دیں۔
Reviews & Discussions