Mughal Karahi

Try aromatic and tasty food at home by checking out some delicious recipes and online from this portal. Find the latest Pakistani, Chinese, Indian, and Continental recipes posted here. You can find the most authentic and latest recipes here.

4444
9623 Views
Submited by shumaim from karachi
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

مغل کڑاہی

بکرے کا گوشت................ 1/2کلو دہی ............. 1پاﺅ باریک کٹی پیاز........... 1عدد تیز پتا ............. 1عدد اُبلے ٹماٹر ............ 3عدد کٹی ہر ی مرچ ......... 4عدد پسے اخروٹ ....... 25گرام لہسن 4-5جوے باریک کٹی ادرک ............1درمیانہ ٹکڑا تیل ...........1/4کپ پساگرم مصالحہ......... 1چائے کا چمچہ ہلدی ........... 1چائے کا چمچہ پسی لا ل مرچ........ 1کھانے کا چمچہ پسا دھنیا ........... 1کھانے کا چمچہ پسی الائچی .......... 1/2چائے کا چمچہ نمک......... حسب ذائقہ

METHOD ترکیب

پہلے کڑاہی میں تیل گرم کرکے 1عدد باریک کٹی پیاز ، 1درمیانہ ٹکڑا باریک کٹی ادرک اور 4-5جوے لہسن ڈال کر پکائیں ۔ جب یہ لال ہوجائے تو اس میں 1/2کلو بکرے کا گوشت شامل کرکے خوب اچھی طرح بھون لیں ۔ پھر 1پاﺅ دہی میں 1/2چائے کا چمچہ پسی الائچی ، 1کھانے کا چمچہ پسا دھنیا ، 1کھانے کا چمچہ پسی لال مرچ اور 1چائے کا چمچہ ہلدی کومکس کرکے کڑاہی میں ڈال کر 2سے 3منٹ پکائیں۔ اس کے بعد ایک سے ڈیڑھ کپ پانی شامل کرکے ڈھک دیں اورپکنے دیں ۔ گوشت گل جائے تو اس میں 3عددا ُبلے اور کٹے ٹماٹر ، 25گرام پسے اخروٹ ، 1عدد تیز پتا اور حسب ذائقہ نمک شامل کرکے تیزبھنائی کرلیں ۔ آخر میں 1چائے کا چمچہ پساگرم مصالحہ چھڑک کر سرو کریں۔

Advertisement

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Mughal Karahi

Cooking on Eid is truly hectic. Especially when you don’t know so many good dishes. I liked this Mughal Karahi recipe that looks easy to make and all the ingredients are available in market. I will do my grocery shopping soon and will make it on Eid. Thanks for sharing.
Afeef - Multan 8/31/2016 12:59:01 AM
MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB