Mutton Raan Special Recipe in Urdu

Dawat approaching you and can’t decide what to serve? Check out the Mutton Raan Special recipe posted on this page. It is prepared with Raan meat marinated with ginger garlic paste and Garam Masala along with other spices to give it a special traditional taste. Follow the Mutton Raan Special recipe as it is to get the best results.

recipe

Person Person

6

time Time

2:00 - 0:30

comments Comments

1

reviews Views

14834

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~sani~ from karachi
مٹن ران اسپیشل (INGREDIENTS)
  1. مٹن ران آدھا کلو
  2. ہرا کچا پپیتا ایک چائے کا چمچ
  3. ادرک، لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
  4. سوس دو کھانے کے چمچ
  5. نمک ایک چائے کا چمچ
  6. گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ
  7. تیل حسب ذائقہ
  8. پانی حسب ضرورت
METHOD
  • سب سے پہلے ران کو اچھی طرح دھو کر گود لیں کسی چھری سے اس پر کٹ دونوں طرف سے اچھی طرح لگا لیں۔ اب پانی میں تمام مصالحے اچھی مکس کر لیں مع کچے پپیتے کے اور ان مصالحوں کو ران میں خوب مل کر دہی لگا کر دوبارہ اچھی طرح گود لیں۔ تاکہ مصالحے اس میں خوب مکس ہو جائے اور پھر چھ سے سات گھنٹوں کے لئے ران کو پڑا رہنے دیں۔ اب ایک گرل کا Pre-heat کر یں اور درمیانی آنچ پر اس ران کو دونوں طرف سے سرخی مائل بھونیں اور یہ بھی چیک کر لیں کہ وہ گل گئی ہے۔ اب اس ران اسپیشل کو پیاز، ٹماٹر، ہرے دھنیے سے گارنش کر کے سرو کر یں۔ نوٹ:بیف ران بھی اسی طرح بنے گا۔
Reviews & Discussions

it is a great dish you can try in your home following this recepie. I would recommend you people to try this recipe in home and enjoy with your friends, family or special guests.

  • Alina, Karachi
  • Thu 11 Jun, 2015