Nikos Recipe in Urdu

Nikos Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Nikos Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Nikos Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:00 - 0:30

comments Comments

1

reviews Views

4222

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Amber from Karachi
نکوس (INGREDIENTS)
  1. خستہ مکئی کے پاپڑ 16-20عدد
  2. سالسہ سوس کے لئے:
  3. شملہ مرچ ایک عدد درمیانہ سائز
  4. لہسن 2-3جوے
  5. ٹماٹر 2عدد بڑا سائز
  6. پیاز ایک عدد درمیانہ سائز
  7. پنیر (کش کیا ہوا)4/3کپ
  8. کالی مرچ 5-6عدد
  9. خشک اورگینو چائے کا چمچہ
  10. مرچ کی چٹنی (میٹھی) دو ٹیبل سپون
  11. نمک حسب ذائقہ
METHOD
  • ۔ٹماٹر دھو کر درمیان سے کاٹیں اور بیج نکال دیں اور پھر باریک کاٹ لیں۔ پیاز چھیل کر دھو لیں اور باریک کاٹ لیں اور لہسن بھی چھیل کر دھو لیں اور پیس لیں۔ شملہ مرچ درمیان میں سے کاٹ لیں اور بیج نکال دیں اور باریک کاٹ لیں۔ کالی مرچ پیس لیں۔ 2۔ان سب چیزوں (ٹماٹر، پیاز، لہسن، شملہ مرچ اور کالی مرچ)کو سالسہ سوس بنانے والی باقی تمام اشیائے ضرورت کے ساتھ ملا کر کمرے کے درجہ حرارت میں ایک گھنٹے کے لئے پڑا رہنے دیں۔ 3۔خستہ مکئی کے ٹکڑے (پاپڑ)مائیکروویو پلیٹ میں رکھیں۔ ان پر سالسہ سوس اور کش کیا ہوا پنیر ڈال دیں اورمائیکر وویوہائی(100%)پر بغیر ڈھانپے دومنٹ کے لئے پکائیں۔ 4۔فوراً استعمال کر یں ورنہ یہ نرم(Soggy)ہو جائیں گے۔ شیف کی ٹپ خستہ مکئی کے پاپڑوں پر سفید سوس(White Sauce)اور مزریلہ پنیر(Mozzarella Cheese)کی ٹاپنگ بھی بہت اچھا ذائقہ دے گی۔
Reviews & Discussions

No one can teach you anything if you don’t have passion to learn. Cooking is my passion and I enjoy it. This enables me to try out new recipes like nikos that I browsed online. The taste is really tempting and delicious.

  • Affera, Islamabad
  • Wed 31 Aug, 2016