Paneer Tikka Recipe in Urdu

Making delicious food is now easy. You can prepare all kind of food by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give your feedback in this regard.

2222
2405 Views
Submited by Komal Aanwer from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

پنیر دو سو گرام (کیوبز میں کٹا ہوا) (Paneer 200 gm diced in cubes)
 لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی) (Red chili ½ tsp powder)
 نمک اور کالی مرچ حسبِ ذائقہ (Salt and black pepper to taste)
 گرم مصالحہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ (Hot spices ¼ tsp)
 زیرہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ (Cumin ¼ tsp)
 دہی آدھا کپ (Yogurt ½ cup)
 کریم دو کھانے کے چمچ (Cream 2 tbsp)
 تندوری مصالحہ ایک چائے کا چمچ (Tandoori masala 1 tsp)
 بیمبو اسکیورز حسبِ ضرورت (Bamboo skewers as required)
 شملہ مرچ ایک عدد (کٹی ہوئی) (Capsicum 1 diced)
 ٹماٹر ایک عدد (کٹے ہوئے) (Tomatoes 1 chopped)
 پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی) (Onion 1 chopped)
 ہرا دھنیا گارنش کےلئے (کٹا تازہ) (Fresh coriander chopped for garnishing)

METHOD ترکیب

ایک بڑے پیالے میں دہی، لال مرچ، نمک، کالی مرچ، گرم مصالحہ، زیرہ، کریم اور تندوری مصالحہ ڈال کر مِکس کریں۔

اب اس میں ہلکے ہاتھ سے کیوبز میں کٹا پنیر شامل کریں اور میرینیٹ (marinate) کرکے آدھے گھنٹے کےلئے فریج میں رکھ دیں۔

پھر پیاز، شملہ مرچ اور ٹماٹر کو کیوبز میں کاٹ لیں۔

اب بیمبو اسکیورز میں پنیر، پیاز، شملہ مرچ اور ٹماٹر کو ترتیب سے پرو دیں۔

پھر گرل پین پر تھوڑا تیل ڈالیں اور اسکیور رکھ کر تین سے پانچ منٹ گرل کرلیں۔

آخر میں ہرے دھنیے کے ساتھ گارنش کر کے گرم گرم سرو کریں۔

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Paneer Tikka Recipe in Urdu

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB