Salmon With Onion Marmiled Recipe in Urdu

Salmon With Onion Marmiled Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Salmon With Onion Marmiled Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Salmon With Onion Marmiled Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

6154

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Seema from Karachi
سالمن ودھ اونین مارملیڈ (INGREDIENTS)
  1. سالمن اسٹیکس چار عدد(ہر ایک کا وزن تقریباً175گرام ہو)
  2. زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچے
  3. نمک حسب ذائقہ
  4. سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
  5. اونین مار ملیڈ کے لئے:
  6. پیاز(باریک سلائس کر لیں) پانچ عدد
  7. مکھن چار کھانے کے چمچے
  8. سرکہ کپ
  9. کریم کپ
  10. انار کارس کپ
  11. لیموں کا رس 4/3کپ
METHOD
  • اسٹیکس پر زیتون کا تیل اچھی طرح لگائیں۔ اس کے بعد نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح ملیں۔ ایک پین میں مکھن پگھلا کر اس میں پیاز کے سلائس ڈالیں۔ درمیانی آنچ پر پانچ منٹ تک پکائیں۔ گولڈن براؤن ہو جائے تو اس میں لیموں کا رس، کریم، انار کا رس اور سرکہ ڈال کر مکس کر یں اور مزید دس منٹ تک پکائیں۔ جب خشک ہو جائے تو اس میں نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کر یں۔ مچھلی پر تھوڑا سا زیتون کا تیل لگائیں اور باربی کیو گرل پر درمیانی آنچ پر 6-8منٹ کے لئے پکائیں۔ ایک مرتبہ پلٹیں۔ تیر ہو جانے پر اتار لیں اور سرونگ پلیٹ میں رکھ کر اونین مار ملیڈ کے ساتھ سرو کر یں۔
Reviews & Discussions