Samose Subzi Bhare Recipe in Urdu

Samose Subzi Bhare Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Samose Subzi Bhare Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Samose Subzi Bhare Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

As Desired

time Time

0:10 - 0:30

comments Comments

1

reviews Views

7846

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sadia from Lahore
سمو سے سبزی بھرے (INGREDIENTS)
  1. مٹر 250گرام
  2. آلو 250گرام
  3. میدہ 350گرام
  4. پیاز ایک عدد
  5. مرچ سبز دو عدد
  6. لہسن آدھی گٹھی
  7. ادرک ایک ٹکڑا
  8. زیرہ سفید چائے کا آدھا چمچہ
  9. گھی حسب ضرورت
  10. ہلدی حسب ضرورت
  11. سرخ مرچ حسب پسند
  12. نمک حسب ذائقہ
METHOD
  • آلو چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیجئے اورمٹر کی پھلیوں سے دانے نکال لیجئے۔ آلو اور مٹروں میں ہلدی، ادرک ، لہسن، پیاز، مرچ سرخ، مرچ سبز اور زیرہ سفید پیس کر ڈال دیجئے اور تھوڑا سا پانی ڈال کر پکنے دیجئے۔ آدھے گل جائیں تو اتار کر رکھ دیجئے۔میدے میں پچاس ملی لیٹر گھی ملا کر اس کو پانی سے اچھی طرح گوندھ لیجئے۔ ملائم ہونے پر اس کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر روٹی کی طرح بیل لیجئے۔ روٹی کو درمیان سے دو ٹکڑے کر کے ایک حصے پر پکے ہوئے آلو مٹر رکھئے اور دوسرا حصہ اوپر رکھ کر کناروں کو انگلیوں کی مدد سے اچھی طرح دبائیے۔ تاکہ تلتے وقت سموسہ کھل نہ جائے۔ سموسے کی شکل تکونی ہونی چاہیے۔ فرائی پین یا کڑاہی میں گھی گرم کیجئے اور اس میں سموسوں کو تل لیجئے۔ سموسے بادامی رنگ کے ہو جائیں تو نکال لیجئے۔سبزی بھرے لذیذ سموسے تیار ہیں۔
Reviews & Discussions

My father cant take meat samosas and therefore, I am thinking to make samose sabzi bhare for him and I am sure he will love it. Thank you for giving me this recipe.

  • Tahira, Karachi
  • Wed 27 Apr, 2016