Seafood Tampura Recipe in Urdu

Seafood Tampura Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Seafood Tampura Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Seafood Tampura Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

3408

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Qirat Fatima from
سی فوڈ تمپورہ (INGREDIENTS)
  1. میدہ ۔۔ 4/3 کپ
  2. سوڈا ۔۔ ایک چٹکی
  3. مچھلی ۔۔ ایک کلو
  4. جھینگے ۔۔ آدھا کلو
  5. نمک ۔۔ 4/3 چائے کا چمچہ
  6. کالی مرچ ۔۔ 4/3 چائے کا چمچہ
  7. گاجر ۔۔ دو عدد
  8. بیگن ۔۔ دو عد
  9. انڈے کی زردی ۔۔ تین عدد
  10. بھنڈی ۔۔ آٹھ سے دس عدد
  11. ٹھنڈا پانی ۔۔ حسب ضرورت
  12. کارن فلور ۔۔ حسب ضرورت
  13. ساس کے لئے:
  14. مایونیز ۔۔۔ ایک کپ
  15. کیچپ ۔۔ چار کھانے کے چمچ
  16. انڈے کی سفیدی ۔۔ ایک عدد
  17. چقندر ۔۔ ایک عدد
  18. دہی ۔۔ ایک کپ
  19. پودینہ ۔۔ ایک گھٹی
METHOD
  • مچھلی، جھینگے، گاجر، بھنڈی اور بیگن کو کاٹ لیں۔ اب کارن فلور سے کوٹ کر کے تیار بیٹر میں ڈپ کریں۔ تیل گرم کر کے فرائی کرلیں۔ کیچپ، انڈے اور سویا ساس کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions