Soto Ayam Recipe in Urdu

Soto Ayam Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Soto Ayam Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Soto Ayam Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:12

comments Comments

0

reviews Views

5451

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Anjum Bakhtawar from
سوتو ایام (INGREDIENTS)
  1. مرغی کا گوشت ---- ڈیڑھ کلو ( سالم کھال سمیت)
  2. نوڈلز (ابال کر) ------ سو گرام
  3. نمک ----- حسب ذائقہ
  4. چکن کیوب ----- ایک عدد
  5. مونگ پھلی کا تیل ----- ایک کھانے کا چمچ
  6. ادرک (کوٹ لیں) ------ دو چائے کے چمچ
  7. لہسن کے جوئے ----- دو عدد (کوٹ لیں)
  8. لیمن گراس (چوپ کرلیں) ----- ایک ڈنٹھل
  9. ہلدی ------ ایک چائے کا چمچ
  10. دھنیا پاؤڈر ---- دو چائے کے چمچ
  11. لموں کے پتے ----- دو عدد
  12. لیموں کا رس ----- ایک کھانے کا چمچ
  13. گارنشنگ کے لیے
  14. ہری پیاز ----- چار عدد
  15. بین اسپراؤٹس (ابلی ہوئی) ----- ایک کپ
  16. انڈے (سخت ابال لیں) ----- دو عدد
  17. آلو (ابال کر سلائس کاٹ لیں) ----- دو عدد
METHOD
  • سوس پین میں مرغی ڈال کر اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت پانی میں ڈوب جائے- اس میں نمک شامل کر کے تیز آنچ پر پکائیں ابال آنے پر ڈھک کر تیس سے پینتس منٹ تک درمیانی آنچ پر پکائیں- چولہے سے اتار کر مرغی نکال کر الگ کر لیں اور یخنی کو چھان لیں (یخنی تقریباً چھ کپ ہونی چاہیے)-
  • گوشت سے کھال اور ہڈیاں الگ کر دیں اور گوشت کے ریشے کرلیں سوس پین میں تیل گرم کریں اس میں لہسن٬ ادرک اور لیمن گراس ڈال کر ایک سے دو منٹ تک پکائیں- اس میں ہلدی٬ دھنیا اور چکن کیوب بھی ڈال دیں مصالحہ بھن جائے تو اس میں الگ کی ہوئی یخنی شامل کر کے مکس کرلیں اور گوشت کے ریشے اور لائم کے پتے ڈال کر تیز آنچ پر دس منٹ تک پکائیں-
  • سرو کرنے سے پہلے اس میں لیموں کا رس شامل کر دیں-
  • سرونگ ڈش میں ابلے ہوئے نوڈلز ڈالیں اور اس پر سوپ ڈال دیں- ابلے ہوئے انڈوں اور آلو٬ ہری پیاز اور بین میں ڈریسنگ کریں اور گرم گرم سرو کریں-
Reviews & Discussions