Tamator Or Ispahagetti Recipe in Urdu

Tamator Or Ispahagetti Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Tamator Or Ispahagetti Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Tamator Or Ispahagetti Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

5422

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Zoya from Haidrabad
ٹماٹر اور اسپاگیٹی (INGREDIENTS)
  1. قیمہ دو پیالی (ایک چٹکی نمک ڈال کر خوب بھون لیں)
  2. اسپاگیٹی پاؤنڈ کا پیکٹ
  3. ٹماٹر کلو گرام
  4. کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
  5. نمک چائے کا چمچہ
  6. کالی مرچ چائے کا چمچہ
  7. اجینو موٹو ایک چٹکی
  8. ہرا دھنیا گڈی
  9. ہری مرچ چار عدد
  10. ادرک ٹکڑا(پیس لیں)
  11. پیاز ایک گھٹی (پیس لیں)
  12. مکھن دو کھانے کے چمچے
METHOD
  • پانی گرم کر یں۔ اس میں ٹماٹر ڈبو دیں۔ ذرا نرم ہو جائیں تو چھلکا اتار لیں اور ہاتھ سے خوب ملیں۔ اب برتن میں ڈال کر چولہے پر رکھیں اور کارن فلور، مکھن، کالی مرچ، نمک، اجینو موٹو، ادرک اور پیاز ڈال دیں۔ چمچے سے خوب ہلاتی جائیں۔ چند سیکنڈ بعد قیمہ بھی ملا دیں۔ اور پانچ منٹ بعد اتار لیں۔ اسپاگیٹی پانی میں ابال کر چھان لیں۔ ایک ڈش میں اسپاگیٹی بچھائیں۔ اوپر سے قیمہ اور ٹماٹر ڈال دیں۔ کٹا ہوا ہرا دھنیا اور ہری مرچ، لمبائی کے رخ کاٹ کر ،سجا دیں۔ (قیمہ مشین میں دو دفعہ نکا لیں تاکہ باریک ہو جائے)۔
Reviews & Discussions