Teh Dar Gulistan Salad Recipe in Urdu

Teh Dar Gulistan Salad Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Teh Dar Gulistan Salad Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Teh Dar Gulistan Salad Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:05

comments Comments

0

reviews Views

4203

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

muneeba from
تہہ دار گلستان سلاد (INGREDIENTS)
  1. سلاد ----- دو سو پچاس گرام
  2. انڈے ------ دو عدد (سخت ابلے ہوئے)
  3. پنیر (کش شدہ) ----- ایک سو پچیس گرام
  4. فرنچ مسٹرڈ ------ دو چائے کے چمچ
  5. ہری پیاز ----- دو سے تین عدد
  6. چکن ----- آدھا کلو (بون لیس)
  7. مٹر (ابلے ہوئے) ----- دو سو پچاس گرام
  8. مشرومز ----- ایک چھوٹا ڈبہ
  9. میونیز ----- ایک کپ
  10. لیموں کا جوس ------ ایک کھانے کا چمچ
  11. ٹماٹر ----- ایک عدد
  12. ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا) ------ دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • شیشے کے کپ میں سلاد کے پتے بچھا دیں- سلاد کے پتوں پر نمکین پانی میں ابلے ہوئے مٹر ڈال دیں- مشرومز کو باریک کاٹ لیں اور انڈے کش کر کے ان میں ملا دیں اور مٹروں پر ایک تہہ ان کی لگا دیں - (نمک اور کالی مرچ چھڑک کر) اب کش شدہ پنیر کی ایک تہہ ان پر ڈالیں- میونیز٬ مسٹرڈ٬ لیمن جوس٬ باریک کٹی ہوئی تھوڑی سی ہری پیاز کی پتیاں ملا لیں اور پنیر پر ان کی تہہ لگا کر فریج میں رکھ دیں- چکن میٹ کو چھوٹا چھوٹا کر کے تل کر خستہ کرلیں اور جب سلاد پیش کرنا ہو تو کپ کی آخری تہہ پر درمیان میں یہ تلا ہوا گوشت سجا کر ٹماٹر کے قتلے بھی ساتھ سجا دیں- اس طرح کہ درمیان میں گوشت کے باریک ٹکڑے ہوں اور اطراف میں ٹماٹر کی پھانکوں سے پھول سا بنا دیں- ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا چھڑک دیں- خوبصورت تہہ دار سلاد تیار ہے-
Reviews & Discussions