Waldrof Salad Recipe in Urdu

Waldrof Salad Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Waldrof Salad Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Waldrof Salad Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

2914

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

mahnoor baloch from
والڑروف سلاد (INGREDIENTS)
  1. سیب(ہرے سخت والے)۔۔۔تین سے چار عدد
  2. کھجور۔۔۔ایک پیالی
  3. مارش میلوز۔۔۔آدھی پیالی
  4. نمک۔۔۔حسب ذائقہ
  5. چینی۔۔۔۔ ایک چائےکا چمچ
  6. کالی مرچ کٹی ہوئی۔۔۔۔آدھا چائےکا چمچ
  7. مایونیز۔۔۔آدھی پیالی
  8. فریش کریم۔۔۔ آدھی پیالی
  9. سیلیری۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ
  10. لیموں کا رس۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ
  11. سلاد کے پتے۔۔۔۔ حسب ضرورت
  12. سرخ شملہ مرچ۔۔۔ حسب پسند
  13. اولیو آئل۔۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • ایک پیالے میں اولیو آئل، نمک، چینی، لہموں کا رس اور کالی مرچ ڈالیں، کانٹے کی مدد سے اچھی طرح پھینٹ کر ڈریسنگ بنالیں اور دس سے مندرہ منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ شملہ مرچ کو دھو کر کچھ دیر کے لئے ٹھنڈے پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔ سبزیوں کو دھو کر چھوٹے ٹکڑے کاٹیں اور تیار کی ہوئی ڈریسنگ میں ڈال کر رکھ دیں۔ کھجور کو دھو کر ان کے بیج نکالیں اور چھوٹے ٹکڑے کر کے سیب والے پیالے میں ڈال دیں۔ کریم کو پیکٹ سے نکال کر صاف خشک پیالے میں ڈالیں اور فریج رکھ کر ٹھنڈی کر لیں۔ پھر اسے ہلکا سا پھینٹ کر اس میں مایونیز ملالیں۔ اس میکسچر کو سیب والے بپیالے میں ڈال کر اس میں شملہ مرچ کے ٹکڑے شامل کر دیں اور چمچ کی مدد سے احتیاط سے ملالیں اور پھر باؤل میں نکال کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions