ربورٹ۔۔۔۔۔

100لفظوں کی کہانی
ربورٹ کیا کرتے ہیں؟ اچھا کوئی مثال دوبھائی۔
علی نے سوالیہ انداز میں مجھ سے پوچھاتھا ۔ علی نے مجھ سے کہا۔
میں نے جواب دیا۔۔ میں نے کہا بہت سے ایسے کام ہیں جو
کہ ربورٹ انسان کے کام کو انسان نہیں کرسکتے مگر ربورٹ کر
آسان کرتے ہیں۔۔ دیکھاتے ہیں۔
کتنا آسان؟ اب کی بار میں نے سوالوں سے تنگ آکر
علی نے پھر سوال کیا۔۔ جا ن چھڑواتے ہوئے جواب دیا تھا۔۔۔
میں نے کہا ربورٹ آپکا کوئی بھی مشکل اچھا تو اسکا مطلب ہمارے حکمرانوں کوبھی
ترین کام آسان کر سکتے ہیں۔ ربورٹ ہی بدل سکتے ہیں؟
Huzaifa Ashraf
About the Author: Huzaifa Ashraf Read More Articles by Huzaifa Ashraf: 28 Articles with 38375 views صاحبزادہ حزیفہ اشرف کا تعلق لاہور کے ایک علمی وروحانی حاندان سے ہے۔ حزیفہ اشرف14اکتوبر1999کو پیدا ہوئے۔حزیفہ اشرف کے والد قانون دان میاں محمد اشرف عاص.. View More