کب تک یہ ملک چندوں پہ چلے گا

کب تک یہ ملک چندوں پہ چلے گا

پاکستان کی حکمران جماعتوں کو چاہئیے کہ اس ملک کیلئے معاشی پالیسی بنائے. کب تک یہ ملک چندوں پہ چلے گا. اگر آپ دیکھ لیں تو دنیا کے 8 خوبصورت ترین اور بلند ترین پہاڑوں میں سے 6 پاکستان کے پاس ہے. کوئلہ اس ملک کے پاس ہے. پاکستان کے پاس دو صحرا ایک تھر اور دوسرا چولستان کا صحرا ہیں. پاکستان کا زیادہ حصہ زمینی ہے یہ بھی ایک نعمت ہے. اگر ہمارے پاس کسی چیز کی کمی ہے تو وہ ہے ہمارے پاس لیڈر نہیں ہے. اتنے وسائل ہونے کے باوجود بھی ہماری نظریں بیرونی قرضوں پر ہوتی ہیں.

یہاں کے سیاستدان یہاں سے پیسے لوٹنے کو بعد باہر کے بینکوں میں جمع کرتی ہیں جو بعد میں یہ سیاستدان سود پہ لیتی ہے.

کسی ملک کی ترقی دیکھنی ہوں تو انکے پاس میرے دیس کے ان بچوں کو کیا معلوم جو کچرے کہ ڈئیر پہ رزق تلاش کررہے ہیں. وہ بھی World Bank اور IMF كا فی ہیڈ ایک لاکھ تیس ہزار روپے مقروض ہے.

جن کو ہم منتخب کرکے اسمبلی میں پہنچاتے ہیں. وہ تو سینٹ میں 12 کروڑ سے 40 کروڑ میں ہمارا ووٹ فروخت کر دیتا ہیں.

تو اس دفعہ سوچ سمجھ کر ووٹ دیں. آپ کا مسلہ بجلی کے کھنبے, ٹرانسفرمر, گلیاں پختہ کرنا نہیں بلکہ صحت, تعلیم, روزگار, امن, معاشی استحکام اور اسمبلی میں آپ کیلئے قانون سازی کرسکیں. آپ کیلئے آواز اٹھا سکیں.

ABDUL SAMI KHAN SAMI
About the Author: ABDUL SAMI KHAN SAMI Read More Articles by ABDUL SAMI KHAN SAMI: 99 Articles with 112793 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.