یقیناً آپ بچ سکتے ہیں

الصلوتہ و اسلام علیک یا رسول اللہ بیس بار
الصلوتہ و اسلام علیک یا حیب اللہ بیس بار
الصلوتہ و اسلام علیک یا نبی اللہ بیس بار
الصلوتہ و اسلام علیک یا روف الرحیم بیس بار
الصلوتہ و اسلام علیک یا رحمتہ العالمین بیس بار
با وضو ہو کر مدینہ شریف کی طرف رخ کر کے کسی بھی وقت بلند آواز یہ نذرانہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ اسلام کو پیش کر یں انشاءاللہ آپ لا علاج امراض،فتنہ و فساد اور حادثات سے محفوظ رہیں گے اور مکمل طور پر اللہ کی رحمت میں آ جائے گے۔اور جس جگہ یہ صلوتہ و سلام پڑھا جاتا رہے گا زلزلہ اور آتشزدگی سے وہ جگہ بھی محفوظ رہے گی۔

سنت مبارکہ
لین دین دائیں ہاتھ سے کریں رزق میں برکت ہوگی

حدیث مبارکہ
گھر میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلے بلند آواز سے اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و بر کاتہ کہیں ۔اُس کے بعد ایک مرتبہ درود شریف اور ایک بار سورتہ اخلاص پڑھیں اللہ تعالیٰ اُس گھر سے تنگ دستی اور فقر و فاقہ دور فرما دیتے ہیں۔
Ghulam Mujtaba Kiyani
About the Author: Ghulam Mujtaba Kiyani Read More Articles by Ghulam Mujtaba Kiyani: 12 Articles with 19911 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.