|  ڈرینیج ایک بہت ہی اہم مو ضو ع ہے جس سے انسا ن کے 
		ارد گرد کا ما حو ل اس کی زند گی پر اثر انداز ہو تے ہیں ۔ حیدر آباد 
		ڈرینیج سے متاثر ہ علا قو ں میں شامل لطیف آباد ، قاسم آباد اور شہر ہے ۔ 
		اگر لطیف آباد کی بات کی جا ئے تو سب سے زیا دہ خرا ب حا لت لطیف آباد نمبر 
		12 کی ہے ۔ جہا ں سے ایک بڑی مین ڈرینیج لا ئن گزر رہی ہے پھر بھی اس علا 
		قے کی آبا دی کے لحا ظ سے وہ لا ئن چھو ٹی پڑتی ہے ۔ لطیف آباد گیا رہ (۱۱) 
		کی بات کی جا ئے تو وہا ں کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے مین حو ل پر ڈھکن نہ 
		ہونے کی صور تم میں اس میں کچرا وغیر ہ جاتا ہے اور اس سے لا ئن چو ک ہو جا 
		تی ہے اورپھرڈرینیج مثاثر ہو تا ہے اور سڑکو ں پر پا نی کھڑا ہو نے لگتا ہے 
		جس سے علا ق مکینو ں کو انہتا ئی مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑھتا ہے ۔ اور 
		لطیف آباد نمبر 8 کی ڈرینیج کی تباہی کی وجہ بلڈر مافیہ ہے جس کی وجہ سے 
		یہا ں ڈرینیج کا مسئلہ ہو ا ہے ایک پلا ٹ پر تقریباً دس فلیٹ بنا رہے ہیں 
		یعنی جو جگہ ایک فیملی کے لئے ہے وہا ں دس (10) فیملی رہ رہی ہیں حیدر اباد 
		شہر کی بات کر تے ہیں تو اسٹیشن روڈ جو کہ ایک مین شا ہر اہ کا روباری لحا 
		ظ سے بھی اس گزر گا ہ کے حسا ب بھی جہا ں پر با رہ (12)مہینے پانی پڑا رہتا 
		ہے علا قہ مکین اور مسا فر شدید پریشانیو ں کا شکا ر ہیں ۔ اس گند گی کی 
		وجہ سے کا روبار کو بھی بہت گہرہ نقصا ن پہنچارہا ہے ۔ مستقل پانی کھڑے 
		رہنے کی صور ت میں سڑک پر بڑے بڑے کھڈے پڑ گئے ہیں جس سے آمد و رفت میں 
		انتہا ئی دشواری کا سامنا ہے قاسم آباد کے متا ثر ہ علا قو ں میں انو ر و 
		لا زم ڈسک پاڑا ، گور نمنٹ لا ل کو ار ٹر ، قلند ر چو ک ، و حدت کا لو نی ، 
		حسین آباد ، چنہ پاڑا، محر کیمپ اور کمہا ر پاڑا شامل ہے ۔ 
 حیدر آباد میں شہری(Urban )آبادی ، جب 1998 میں مر دم شما ری کی گئی تھی تو 
		اس وقت حیدر آباد شہر کی آبادی 1151274 تھی اور پچھلے بر س یعنی 2017 میں 
		جو مر دم شما ری کی گئی تھی اس کے حسا ب سے حیدر آباد شہر میں 1832755 لو گ 
		آباد ہیں ۔
 
 لطیف آباد نمبر 8,11,12 کی مین شاہراہ ائیر پور ٹ رو ڈ خدا حافظ پر ڈرینیج 
		کی مو جو د صو ر ت حال آپ کے سا منے ہے ۔
 
 حیدر آباد کی شہر کی مین شا ہر اہ اسٹیشن رو ڈ پر انتظا میہ کی کو تای سے 
		شا ہر اہ کے علا قہ مکین اور تاجر پریشانی کا شکار۔
 
 قا سم آباد کے علا قے انور ولا ز میں نئی ڈرینیج لا ئن کا کا م جاری ہے علا 
		قہ مکین کے گزر نے میں ڈشواری کا سامنا کر نا پڑھ رہا ہے اور ایک جگہ ایسی 
		ہے جہا ں ایک بہت بڑ ا کھڈا کھدا ہو اہے جہا ں خرا ب مشینیں کھڑی ہیں ۔
 
 حیدر آباد کی صور تحا ل کو دیکھتے ہو ئے HDA WASA/ اپنی ذمہ داریو ں سے 
		غافل نظر آتے ہیں پچھلے سالو ں کی نصبت اس سا ل انتظامیہ کا فی ایکٹو نظر 
		آتی ہے ۔جگہ جگہ نئی ڈرینیج لا ئن کا کا م جاری ہے جہا ں بھی کوئی شکا یت 
		ہوتی ہے پہنچ جاتے ہیں اور مسئلہ حل کر نے کی کو شش کر تے ہیں ۔
 
 انتظا میہ کو ڈرینیج بہتر بنا نے کے لئے انہیں چا ہیے کے آباد ی کے حسا ب 
		سے ڈرینیج کی لا ئن کا انتخاب کریں ۔مین ہو ل کو اچھی طر بند کریں ان کو 
		ڈھکن لگائیں تاکہ کچرا اندر نہ جا ئے اور ڈرینیج ٹھیک چلتارہے۔
 
 |