پاکستان کی سر زمین پر اسکی آزادی سے انکار!

اس پرچم تلے ھونا تو ایک چاہیے تھا... مگر افسوس کہ اپنے ذاتی مفاد نے اس پرچم تلے آزادی سے انکار کرنے پر مجبور کر دیا.... اب پاکستان کی سر زمین پر ایک قوت ہی رہ سکتی.. اللہ میرے پیارے وطن کی حفاظت فرما ۓ. آمین

اس پرچم تلے آزادی پاکستان سے انکار نے میرے ہوش پر سکتا طاری کر دیا....
شرم ,خودغرضی ,بے حسی, لالچ اقتدار, لباس اسلام ؤ شریعیت اور حب وطنی کی انتہا ھو گئی کہ اسلام اباد میں الیکشن کمیشن کے سامنے تمام سیاسی ؤ مذہبی جماعتوں کا اپنے اقتدار کے چیھن جانے پر خوساختہ نعرہ د دھاندلی کے خلاف جارحانہ احتجاج دیکھ کر کیونکہ کہ آس میں کتنے لوگ شامل ھوۓ اور کیا وہ تمام سیاسی وابستگی رکھتے تھے یا پھر وہ مدارس کے طالب علم تھے یہ ایک اور الگ بحث ھے.مگر اس وقت مسئلہ ملکی بقا ؤ دفاع ,سلامتی,ناصرف ریاستی اداروں کی مضبوطی اور ریاست پاکستان کی وقار ؤ عزت کا ھے.
اج جس طرح مولانا فضل الرحمن صاحب
اور محمود اچکزی صاحب نے اور اس احتجاجی کیھل میں شرکت کرنے والے اہل وطن کے سپوتوں نے جو خطاب کیا اور خطاب میں جسطرح وطن عزیز پر حملہ کیا گیا..۔۔۔اہل علم ؤ شریعت براے راست اداروں ,((فوج)),((عدلیہ )) کو للکارنا ,انکے ورکرروں کا گالیاں دینا اور جشن آزادی نہ منانے کا اعلان کر دینا کہ جب پاکستان پوری دنیا میں توجہ کا مرکز بنا ھوا ھے....
یہ پاکستان کی مخالفت نہیں ھے تو اور کیا ھے۔۔۔۔۔؟
حضرت علامہ اقبال صاحب فرمایا کرتے تھے کہ انسان کو ہمیشہ وقت کے مطابق چلنا چاہئے.
اگر اب بھی ریاستی ادارے وقت کی چال ؤ ڈھال کو نہ دیکھ سکے اور خاموش رھے تو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی...
کیونکہ یہ وہ طاقتیں ہیں جو کبھی بھی پاکستان کی بقاء, مسئلہ کشمیر, افواج پاکستان کے کردار ؤ شہادت, عدلیہ کے وقار, گرتے ھوۓ تعلیمی معیار, بڑھتی ھوئی غربت, صحت کی بنیادی سہولتوں سے محرومی پر, علماءکرام کے قتل پر, پاک آرمی سکول, لال مسجد ,راجہ بازار, قصور, کوہٹہ, کرچی کے دل سوز واقعات پر آواز نہیں اٹھایں گے. ریلی تک نہیں نکالے گۓ. احتجاج تو دور بہت دور کی بات ھے.... یہ طبقہ صرف اور صرف جب بھی آواز بلند کریں گا تب پاکستان کی سلامتی سے کیھلے گا اور اپنے مفاد ؤ کرسی کے لیے ہر کردار ادا کریں گا...
اور ہمارانام بھی نہ ھوگا داستانوں میں ۔۔۔۔
اللہ ہم پر رحم ؤ کرم اور برکت فرماے.آمین
قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری حکمت عملی واضع کریں اور قومی سلامتی کا اجلاس بلائیں اور بڑے فیصلے کریں کیونکہ سلامتی پاکستان کے لیے سخت فیصلے ضروری ہیں.

Babar Alyas
About the Author: Babar Alyas Read More Articles by Babar Alyas : 876 Articles with 557934 views استاد ہونے کے ناطے میرا مشن ہے کہ دائرہ اسلام کی حدود میں رہتے ہوۓ لکھو اور مقصد اپنی اصلاح ہو,
ایم اے مطالعہ پاکستان کرنے بعد کے درس نظامی کا کورس
.. View More