پاکستان کا پرچم گرنے نہ دینا...!!!

پاکستان کا پرچم گرنے نہ دینا... "
پاکستانیوں یہ بات اس وقت کی ہے جب پاکستان اپنی پیدائش کے چوبیس ویں (24) سال میں تھا.بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح 1948 یانی پاکستان کی پیدائش کے اگلے سال میں ہی اس فانی دنیا سے رخصت ہوچکے تھے اور پاکستان انتہائی نازک موڑ پر کھڑا تھا. بانی پاکستان کے بعد ان چند سالوں میں پاکستان نے خود کو کھڑا کرنے کی کوشش ہی کرہا تھا کہ 6 ستمبر 1965 ہندوستان نے پاکستان کے شہر لاہور پہ حملہ کردیا ہر طرف افر تفری کا سماء تھا اور دوشمنانے ہند پاکستان. پر غالب ہونے لگا.ہندوستان کے موجودہ جرنل کا اعلان تھا کہ وہ صبح 11 بجے تک لاہور کے جم قلب میں بیٹھ کر شراب پینگے..

ایسے میں پاکستان کے عظیم تر جرنل آیوب خان نے ملک کے جوانوں کو جوش دلایا اور کہا کہ پاکستان کے لئیے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرو یہ ملک بہت بڑی قربانیوں کے بعد حاصل ہوا ہے. ہمیں اپنی ہر ممکن کوشش کرنی ہوگی پاکستان ایک مسلمانوں کی ریاست ہے اور ہم اسے دوشمن کو حاصل کرنے نہیں کرنے دینگے..

اور پھر یوں ہوا کے ملک کے جوانوں نے اپنے ماں کے لاڈلوں نے سینوں پہ بم باندھ کر دشمنوں کے موجود لاتعداد ٹینکرز کے نیچے جا لیٹے اور خود کو شہید کر کے اس اسلامی ریاست کا بول بالا کیا جس کے لئیے اللہ نے آسمان سے فرشتوں کی فوجیں ناظل کی. جس کے لئیے نور جہاں جیسی کلاکار نے اپنے گیت کے ذریعے ملک کے جوانوں میں جزبہ جگایا اور آخر کار ہم اس جنگ میں فتح یاب ہونے اور دشمن کو دھول چٹادی..

میرے دوستوں ملک کے ہم وطنوں یہ ملک ہمیں بہت جدوجہد کے بعد ملا ہے بہت عظیم لوگوں کی قربانیاں اس میں شامل ہیں. اسی لئیے کبھی اس ملک کا پرچم گرنے نہ دینا اور ہر طرح کی قربانی کے لئیے تیار رہنا اور ملک کے جوانوں کے لئیے دعا کرنا آخر میں یہ جملہ ادا کرتے ہوئے اپنی تحریر کا اختتام کرنا چاہونگا کہ., اے راہِ حق کے شہیدوں تمہیں وطن کی فضائیں سلام کہتی ہیں.....
 

Mohamamd Mustujabuddin
About the Author: Mohamamd Mustujabuddin Read More Articles by Mohamamd Mustujabuddin : 4 Articles with 8125 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.