سو لفظوں کی کہانی “کٹا“

ایک مراثی کے بیٹے نے آخر کار بابا جی سے جن قابو کرنے کا علم سیکھ کر ایک جن قابو کر ہی لیا۔ جن کو جو کام بتایا جاتا وہ لمحوں میں مکمل کر کے اں حاضر ہوتا اور کہتا " ہور حکم " بے چارے نےتنگ آ کر بابا جی کی مدد چاہی ، بابا جی نے پوچھا تمھارے گھر میں "مج " ہے کہنے لگا مج تو نہیں ہے کٹا ہے۔ بابا جی نے کہا ہرروز صبح کٹا کھول کر بھگا دیا کرو اور اسے پکڑنے پر لگا دیا کرو تمھارا دن اچھا گزر جائے گا .
 

Dilpazir Ahmed
About the Author: Dilpazir Ahmed Read More Articles by Dilpazir Ahmed: 135 Articles with 169402 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.