عقیدہ بچاؤ

یہ وقت ایک نعمت ہے جو موقع فراہم کر رہا ہے کہ ہم جیسے بے عمل عام مسلمان اپنے کمزور ایمان کی تجدید کر سکتے ہیں اور کوئ نجات کی صورت پا سکتے ہیں۔

اس وقت اپنا بچا کُچا ایمان بچانا اور ساتھ لے کر اس دنیا سے جانا ہے اور بچوں کو جو ہم سے بہتر ہیں کوئ اچھی بات بتا کر جانا ہے

پہلے ایمان اور عقیدہ ، پھر اعمال آتے ہیں

اس وقت نہ ہم کسی احمق سیاست دان کے ساتھ ہیں نہ کسی غُلام جج کے ساتھ ہیں ، نہ کسی جاہل مولوی کے ساتھ ہیں ۔
ہم نہ توڑ پھوڑ کرنے اور نہ جوڑ توڑ کرنے والوں کے ساتھ ہیں ۔ نہ لوگوں کا رستہ روکنے کے ساتھ ہیں اور نہ املاک کو آگ میں جھونکنے کے ساتھ ہیں نہ کسی غیر مسلم فوجی کے ساتھ ہیں نہ کسی نظریہ پاکستان کے مخالف کے ساتھ ہیں۔

ہم خُدا اور رسول کے ساتھ ہیں اور اپنے نبی کی محبت اپنے خُدا سے مانگتے ہیں اور اسی پر زندگی کا خاتمہ چاہتے ہیں۔

Noman Baqi Siddiqi
About the Author: Noman Baqi Siddiqi Read More Articles by Noman Baqi Siddiqi: 255 Articles with 296082 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.