صدیقت

صدیقیت مقام صدیق ہے اور صدیق وہ ہے۔ جو

١۔ جو اﷲ کو دل سے جانتا ہو (حضرت علی علیہ السلام)

٢۔ جو بغیر واسطے کے حق تعالیٰ کے ساتھ قائم ہوتا ہو (حضرت جنید بغدادی رضی اﷲ تعالٰی عنہ)

٣۔ جس کے قول و فعل میں اور حال اور عمل میں تضاد نا ہو (ابو عبد الرحمن السلمہ)

٤۔ بہت سچ بولنے والا جو رسولوں کی لائی گئی تعلیمات میں علم عمل قول و فعل سے کامل سچائی پر ہو۔ مقام صدیقت سے بلند مقام صرف مقام نبوت ہے۔ (الکاشانی)

صدیقین پر پہنچنے کے لیےُ تین چیزوں سے مدد لو۔

١۔ صدقہ چھپانا ٢۔ عبادت چھپانا ٣۔ گناہ چھپانا (شیخ احمد بن علوان)

مقام ُ صدیقت صرف اہلُ ولائت ہی پا سکتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جنکے لیے اﷲ کے ہاں پہلے سے عنائیت ہے۔ (شیخ اکبر محی الد ین)
SARDAR AMEER KHAN NASEER
About the Author: SARDAR AMEER KHAN NASEER Read More Articles by SARDAR AMEER KHAN NASEER: 6 Articles with 11277 views i m a simple nd honest man.nd here try to get some honest people as a friend... View More