سپریم کورٹ کا تجاوزات کے خاتمےکا حکم

میئرکراچی وسیم اخترکےکراچی سےمتعلق ریمارکس
چیف جسٹس ثاقب نثارکامیئرکراچی سےمکالمہ

شہرقائدمیں تجاوزات کے خلاف آہریشن سےشہری کتنےمطمیئن

سپریم کورٹ کاحکم۔۔۔۔تجاوزات کیخلاف ایکشن

ملک بھرمیں تبدیلی سرکارکےساتھ ساتھ ملک کی اعلیٰ عدلیہ کےجج(چیف جسٹس ثاقب نثار)نےبھی ملک کوبدلنےکی ٹھان رکھی ہےاورجس کی تکیمل کیلیےوہ کافی ایکشن میں بھی نظرآتےہیں،یعنی اب تودوران سماعت بہت سےلوگ ایسےبھی ہیں جوعدالت میں جھوٹ سوج سمج کربولتےہیں اورایساکریں بھی کیوں نہ اگردوران سماعت چیف جسٹس ایکشن میں آگئےتویعنی چیف جسٹس کےکچھ ریمارکس یہ ہیں کہ(چلیں ابھی چل کردیکھ لیتےہیں)اس سےتوکافی لوگوں کی دوران سماعت ہی پیروں سےزمین نکل جاتی ہے،بالکل ایسیاہی کچھ کچھ دنوں پہلےسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی میں صفائی ستھرائی سےمتعلق چیف جسٹس کی سربراہی میں سماعت ہوئی اوردوران میئرکراچی میں نےتوجوجیسےکراچی کوپیریس کی مانندپیش کیاکہ یہاں توکوئی مسئلہ ہیں نہیں سب ٹھیک ہےمگران کی بدقسمتی چیف جسٹس نے خودہی (پیرس یعنی کراچی)کےمبشترمقامات پرکچرےکاڈھیراوراسکی خوشبوکااحساس دلایاتومیئرکوبھی کچھ خیال آیا،جس کےبعدسپریم کورٹ کےحکم پرشہرسےتجاوزات کاخاتمہ اس طرح شروع ہواکہ بڑےبڑےقبضہ مافیااس کی لپیٹ میں آگئے،صدرمیں 50 سال سےقابضین سےجگہ خالی کرانےکےبعدشہرکےمختلف علاقوں سےبھی تجاوزات کیخلاف پرجوش ایکشن کیاجارہےاوراس کےساتھ ہی سرکلرریلوےکےراستےمیں قائم تجاوزات کوبھی فوری ہٹانےکاحکم دےدیاگیاہےلیکن یہاں سوال یہ بھی بھی پیداہوتاہےکہ کیاحکومت کی جانب سےمتاثرین کی کوئی امدادکی جائےگی یاانھیں بےسہاراومددگارچھوڑدیاجائےگااس لئےعوام کو50لاکھ گھروں کاخواب دکھانےوالی تبدیلی سرکارکوچاہیےکہ پہلےجن لوگوں کوگھرسےبےگھرکیاگیاہےانھیں تومتبادل جگہ فراہم کریں اوراگرایساہواتوبہت سےجماعتیں ایسی ہیں جوان معاملات پراپنی سیاست چمکانےکیلئےمتحریک ہیں اوراگرنہیں لگام نہ دی گئی تو تبدیلی سرکار کی پریشانیوں میں مزیداضافہ بھی ہوسکتاہے۔

ASFANDYAR
About the Author: ASFANDYAR Read More Articles by ASFANDYAR: 5 Articles with 4145 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.