ان الحمد للہ وحدہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ
محترم احباب، یہ کتاب خصائل نبوی جو شمائل ترمذی کی شرح ہے ضرور خریدیں اور
خود اور اپنے اھل و عیال کے ساتھ خاص طور پر بچوں میں کتاب کو پڑھنے کا
جزبہ بیدار کریں اور احباب کو تحفہ میں بھی دیں تاکہ ہم میں کتاب کوپڑھنے
کا شغف پیدا ہو. یہ کتاب پاکستان بھر میں مکتبہ اسلامیہ سے منگوایی جا سکتی
ہے۔
اس کتاب کو ترجمہ اور حواشی فضیلتہ الشیخ عبدالصمد ریالوی اور فضیلتہ الشیخ
منیر احمد وقار نے انجام دی اسکی تخریج نصیر احمد کاشف نے کی اور اسکو
انصار السنتہ پبلیکیشنز لاہور نے کی. اس کتاب کی چھپائ بہت نفیص انداز میں
ہوئ. احادیث کی تخریج اور احادیث کے راویوں پر صحت و سقم پر محدثین کی آرا
بھی درج ہے اور تشریح و فوائد سے احادیث کو سمجھنا آسان کر دیا گیا ہے.
اللہ تعالی علماء اور اس کتاب کو ہمارے ہاتھوں تک پہنچانے میں معاون تمام
احباب کو اس کار خیر پر جزائے خیر دے، اللھم آمین
اس کتاب کے بارے میں لکھنے کا مقصد کسی مکتبہ کو مشہور کرنا نہیں بلکہ صرف
یہ ہے کہ آپ کے اندر کتاب سے محبت اور اسکا پڑھنے کا ذوق پیدا ہو. ضرور یہ
کتاب اپنے گھر پر پاکستان بھر میں آرڈر دیں اور نوجوانوں میں کتاب سے محبت
کو عام کریں.
جزاکم اللہ خیرا.
رابطہ نمبر:
042-37244973
|