کیا پاکستان آزاد ہے ۔

جب تک کشمیر آزاد نہیں پاکستان کیسے آزاد ہے
جب تک مسلہ کشمیر حل نہ کیا جاے پاکستان بھلا کیسے آزاد ہوسکتا ہے ۔پاکستانی عوام ہمیشہ اپنی کشمیری عوام کے ساتھ ہے ۔لیکن صرف یہ کہہ د ینا کہ ہم انکے ساتھ ہیں ۔یہ کافی نہیں ہے بلکہ کشمیری عوام کے لیے یکجا ہوکر ان کے حق کے لیے آواز بلند کرنی ہوگی ۔پاکستان میں حکمران آ ے اور چلے گے اپنی حکومت میں مزے کیے ۔بس میٹھی باتیں کی ۔ کشمیر ی عوام کو ھمیشہ کہا گیا کے ہم آپ کے ساتھ ہیں ۔لیکن ان کے لیے اور کچھ نہ کیا گیا ۔

برطانوی حکو مت سے 1947 میں پاکستان اور بھارت کو آزادی حاصل ہوئی ۔کشمیر ی عوام اس کے خلا ف اٹھ کھڑ ے ہوے ۔100 سال تک جنگ جار ی رہی ۔اقوام متحدہ نے 1949 میں جنگ بندی کرادی ۔اور اپنی فوج وہاں بھیج دی ۔تاکہ جنگ بندی قا ئم رہ سکے ۔اور فاصلہ دیا کے کشمیر کے لوگ آزادانہ را ے اپنی شماری کے زریعے اپنی مرضی کا ا ظہار کر یں ۔کے وہ کشمیر میں شامل ہونا چاھتے ہیں ۔یا پاکستان کے ساتھ ملنا چاھتے ہیں ۔پاکستان نے اس فاصلے کو خو شی سے قبول کیا ۔مگر بھارت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے آج تک کشمیر ی مسلمانو ں کو یہ مو قع نہیں دیا گیا نتیجے کے طور پر آج کشمیر کی تین چوتھائی حصے پر آزاد کشمیر کی حکو مت قائم ہے ۔گزشتہ جولائ2016 سے مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور ظلم کی مثال نہیں ملتی ۔معصو م ،بچوں ،خواتین اور عام طو ر پر شہروں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ کشمیر یو ں کی آواز کو دبایہ جارہا ہے ۔ظلم کی انتہا ہوگئی ہے ۔معصوم لوگو ں پر آنسوں گیس کا استعما ل کیا جارہا ہے۔ ہزاروں کشمیر ی لوگ شہید ہوگے ہیں ۔خواتین کی بے حرمتی کی جارہی ہے ۔مسلمان اس انتظار میں ہیں ۔ کے کب کشمیر آزاد ہوگا ۔

اپیل کی جاتی ہے کہ کشمیر ی عوام کے لیے آواز بلند کی جا ئے ۔اور انکی آزادی کے لیے اقدامت کیے جائیں ۔
 

Shazia riffat
About the Author: Shazia riffat Read More Articles by Shazia riffat: 11 Articles with 11396 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.