انسان اور کائنات

"کائنات اور زندگی"
تحریر: ناز بلوچ
ہمارے وجود سے پہلے ہی یہ کائنات بنائی گئی، جب کہ انسان کو بعد میں اس زمین پر بھیجا گیا،
یہ کائنات بس مسافر خانہ ہے انسان کے لیے
انسان تو خاک ہے، اور خاک میں ملتا رہے گا نئے لوگ آئیں گے پھر خاک ہو جائیں گے اور یہ سلسلہ چلتا رہے گا
""خاک سے بنے ہیں اور خاک میں مل جائیں گے"

آفتاب کی طرح طلوع ہوتا ہے ہر شخص یہاں
پہنچ کے بیچ آسماں چمکتا ہے ہر شخص یہاں
چھوڑ کےجوبن غروب ہوتا ہے ہر شخص یہاں

"""بس اتنی سی ہے زندگی ایک دن کے برابر"""

کائنات تو پہلے بھی تھی انسان نے بس آنا اور جانا ہے
غور کریں تو شاید ایک سانس کے برابر یہ ہے زندگی
کیا کائنات کو چھیڑنا، ایک لفظ کی جو محتاج ہے
 

TEHMINA NAZ
About the Author: TEHMINA NAZ Read More Articles by TEHMINA NAZ: 3 Articles with 1646 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.