کسی بیٹی کے کھلونے خواب بن کر آنکھوں میں مر رہے ہیں
کسی ماں کے بالوں کی سفیدی ، آنسووں سے تر ہے
کوئی باپ بند کمرے میں تنہائی کا سہارا لیے سسکتا ہے
کسی بہن کی رخصتی ،،،، بھائی کے بنا ہی
وہ بھائی جومٹی کی خاطر ، مٹی کی گود میں جا سویا
جسکا ہر رشتہ ، ہر محبت ۔۔۔وطن کی محبت سے کم تر ہے
اسی رشتے میں پروئے ، ،،،لاکھوں شہید کو سلام
یاد رکھنا
مٹی صرف وہ زرخیر ہوتی جوشہیدوں کے لہو سے ”لال” ہوتی ہے
|