لوگ کیوں چھوڑ دیتے ہیں ؟

ہمیں لوگ کیوں چھوڑ دیتے اگر چھوڑ دیا تو ہمیں کیا کرنا چاہیے

لوگ کیوں چھوڑ دیتے ؟

کچھ لوگ آپ کو آپ کی خوشی کی خاطر چھوڑ دیتے ان کو لگتا کے آپ ان کے ساتھ خوش نہیں ہیں ۔۔ یا پھر کوئی وجہ ہوتی ورنہ ایسے تھوڑی آپ کسی کے ساتھ اتنا مخلص ہوں اور وہ آپ کو چھوڑ دے ۔پیار محبت لازمی نہیں شادی والی ہو ۔۔ دوستی میں بھی بہت پیار ہوتا بلکہ جتنا دوستی میں پیار ہوتا اتنا کسی میں نہیں ہوتا خیر جنہوں نے آپ کو چھوڑ دیا انکی کوئی مجبوری ہوگی یا پھر جن کو آپ سے تعلق رکھنے میں دشواری ہو رہی کوشش کریں انکی مشکل آسان کر دیں ۔۔۔ اور ہمیشہ ان کے لئے دعا کریں کے اللّه ان کو کوئی تکلیف نہ دے وہ جہاں بھی رہیں بس خوش رہیں میرے لئے بھی دعا کیجیۓ گا جنہوں نے مجھے بھی چھوڑ دیا خدا کرے ان کی آنکھ کبھی نم نہ ہو وہ ہمیشہ خوش رہیں کبھی بھی کوئی تکلیف نہ
ہو ۔۔آمین سمّ آمین

Shafaq kazmi
About the Author: Shafaq kazmi Read More Articles by Shafaq kazmi: 111 Articles with 152631 views Follow me on Instagram
Shafaqkazmiofficial1
Fb page
Shafaq kazmi-The writer
Email I'd
[email protected]
.. View More