ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے ایک
بار پھر بھارت کے منہ پر ایک زور دار طمانچہ۔۔۔!!!
اس وقت پوری دنیا میں بھارت کی 265 جعلی میڈیا ویب سائٹس اور سٹیشنز منظر
عام پر یہ ویب سائٹس میڈیا سٹیشنز اس وقت پوری دنیا میں پاکستان سے متعلق
گمراہ کن حقائق اجاگر کر رہے ہیں ان ویب سائٹس میڈیا سٹیشنز پر سب بڑی بات
مسئلہ کشمیر پر دیکھنے کو ملی ہے جن کی مدد سے پوری دنیا کو بتایا جا رہا
ہے کہ کشمیر میں مکمل طور پر امن ہے اور بھارت کا کشمیر پر کوئی ظلم و ستم
نہی کر رہا دوسری جانب اس بات کو بھی عام کیا گیا ہے کہ پاکستان کشمیر میں
دہشتگرد تنظیموں کو فروغ دے رہا ہے جس پر ہمیں وہاں اپنی افواج کی تعداد
میں اضافہ کرنا پڑا ہے۔۔۔۔!!!
یورپین پالیمنٹ کے جن 27 ارکان کو کشمیر پر وزٹ کرایا گیا ان کی تمام
تفصیلات بھی انہی میڈیا ویب سائٹس کی مدد سے پوری دنیا میں جاری کی گئی جو
کہ صرف اور صرف جعلی ہیں جنکا اس حقیقت سے کوئی تعلق نہیں جو بھارت کشمیر
میں مسلمان کے خلاف سر انجام دے رہا ہے ۔۔۔!!!
اور آج میں پاکستانی عوام کو بھی بتا دینا چاہتی ہوں کہ بھارت کی یہ فیک
ویب سائٹس اور میڈیا سٹیشنز اس وقت پاکستان میں بھی موجود ہیں انٹرنیٹ کی
سہارا لیتے ہوئے ان ویب سائٹس کی مدد سے پاکستانی عوام کو بھی گمراہ کرنے
کی کوشش کی جارہی ہے جس پر آئے روز ہمیں کشمیر پر سودے بازی جیسے دیگر قسم
کے پروپگینڈے دیکھنے کو مل رہے ہیں کرتار پور راہداری کو قادیانیوں کی
آزادی سے مسلک کرنا اور انہے پاکستانی عوام کے دماغوں فٹ کرنا بھی انہی ویب
سائٹس کا کام ہے دوسری جانب یہ ویب سائٹس مختلف ناموں سے گوگل پر موجود ہیں
لیکن انہے آپریٹ اس وقت بھارت سے کیا جا رہا ہے۔۔۔!!!
کسی بھی ویب سائٹس یا پھر میڈیا شٹیشنز سے معلومات حاصل کرنے سے پہلے اس
بات کو ضرور دیکھیں کہ جو حقائق آپ ک مبائل لیپ ٹاپ کی مدد سے آپ تک پہنچ
رہے ہیں یہ کس حد تک درست ہیں اور انکے مقاصد کیا ہیں اس طرح کی جعلی ویب
سائٹس ہی ہماری برین واشنگ کا سبب بنتی ہیں اور ہم گمراہ ہو کر دشمن کے
پروہینگڈے کا حصہ بن جاتے ہیں جس سے دشمن کو اپنے مفادات حاصل کرنے میں مدد
ملتی ہے۔۔۔!!!
آپ کو اس قسم کی تحقیقات سے آگاہ کرنے کا مقصد صرف اور صرف اتنا ہے تاکہ
عوام دیکھ سکے کہ آج کسطرح ہمارا دشمن ہماری نفسیات سے کھیل رہا ہے ہماری
نفسیات کے ساتھ کھیلتے ہوئے کس طرح ہمیں ہمارے ادروں اور افواج کے خلاف
استعمال کر رہا ہے ہمیں خود دشمن کی اس قسم کی چالوں سے دور رکھنا ہے تمام
قسم کی معلومات حاصل کرنے والی ویب سائٹس کی اچھے سے جانچھ کر کے ہی
معلومات کو عوام تک پہنچانا ہے اسی سے عوام گمراہی کا شکار ہونے سے بچ سکے
گی عوام کا اس قسم کی گمراہی سے بچنا ہی پاکستان کے مفاد میں بہتر ہے۔۔۔!!!
وسلام۔۔۔۔۔!!!
پاکستان کی بیٹی۔!!!
شفق کاظمی
|