قِسطوں کا مسیحا

ڈاکٹر شاکرہ نندنی، پُرتگال

کافی تگ ودو کے بات ڈاکٹر اپنے مریض کو قائل کر پایا کہ یہ آپریشن کرنا اس کے لئے کتنا ضروری ہے.

لیکن جیسے ہی اس نے کل خرچ 6 لاکھ بتایا مریض نے پھر منع کر دیا.

تب ڈاکٹر نے سمجھاتے ہوئے کہا " دیکھو تمہیں میں سہولت دوں گا کہ آپریشن سے پہلے 2 لاکھ روپے ادا کر دو باقی رقم قسطوں میں ہر ماہ 18 ہزار روپے ادا کرتے رہنا."

مریض نے کہا : یہ تو ایسا ہی ہے جیسے میں کار لے رہا ہوں ".

ڈاکٹر :" کہہ تو صحیح رہے ہو لیکن کار تم نہیں، میں لے رہا ہوں."
 

Dr. Shakira Nandini
About the Author: Dr. Shakira Nandini Read More Articles by Dr. Shakira Nandini: 203 Articles with 212125 views I am settled in Portugal. My father was belong to Lahore, He was Migrated Muslim, formerly from Bangalore, India and my beloved (late) mother was con.. View More