ریسلر رومن رینز کو شکست کا یہ طریقہ کار کیوں ؟

 ڈبلیو ڈبلیو ای دُنیا عالم میں ریسلنگ کی پہچان ہے۔نامور ریسلرز گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنے زبردست کھیل اور مقابلوں کی وجہ سے آج بھی اپنے مداحوں اور شائقین کی یادوں میں ڈبلیو ڈبلیو ای کی اسٹوری لائنزکی وجہ سے زندہ ہیں۔لیکن گزشتہ کچھ ماہ سے ادارے کی اسٹور ی لائنزمیں ہیرو ریسلرز کا وہ مقام نہیںرہا جو اُنکے مداح چاہتے ہیں۔ جیسے رومن رینز جنکے اس وقت دُنیا ِریسلنگ میں بے پناہ مداح ہیں اور اُنکی ریسلنگ والے دن خصوصی طور پر اہتمام کر کے اُنکی ریسلنگ دیکھنے بیٹھتے ہیں ۔لیکن پھر اسٹوری لائن میں ایک انتہائی نامناسب طریقے سے اُنکو شکست دینے کی کوشش کی جاتی ہے۔کیا ایسا مستقبل میں بھی ہوتا رہے گا ؟ اس ویڈیو کو دیکھئیے ۔
 

Arif Jameel
About the Author: Arif Jameel Read More Articles by Arif Jameel: 204 Articles with 309897 views Post Graduation in Economics and Islamic St. from University of Punjab. Diploma in American History and Education Training.Job in past on good positio.. View More