گجر تاریخ کی مستند کتاب شاہان گوجر

شاہان گوجر

گوجر تاریخ پر سب سے پہلے قلم اٹھانے والے مولوی عبدالمالک اکھوڑوی جن کو گوجر تاریخ میں ایک مقام حاصل ہے۔ ان کی تالیف کردہ کتاب "شاہان گوجر "سب سے پہلے 1922میں پرنٹ ہوکر منظر عام پر آئی تھی۔

جس کے بعد سے یہ کتاب ناپید ہوگئی تھی۔ قارئین کرام کے بے حد اصرار اور اس کتاب کی بڑھتی ہوئی مانگ کو دیکھتے ہوئے قادری رضوی کتب خانے نے اس ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے اس کتاب کو دوبارہ پرنٹ کروایا ہے۔

عمدہ اور دیدہ زیب ٹائٹل بہترین کاغذ اور پہلی بار کمپیوٹر کمپوزنگ نے اس کتاب کی کمپیوٹر اشاعت کو چار چاند لگا دئیے ہیں۔

پاکستان میں رابطے کیلئے رانا محمد علی چے چا گرجر
کتاب ملنے کا پتہ:مکان نمبر B.938بلاک نمبر 1 میٹروول سائٹ کراچی۔
موبائل نمبر:0300-2799501-0314-2187670-
-0300-2027207 0313-2254624
ای میل:[email protected]
Muhammad Ali Checha
About the Author: Muhammad Ali Checha Read More Articles by Muhammad Ali Checha: 25 Articles with 104940 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.