ایک تحریر وطن کے بیٹے کے نام

ایک تحریر وطن کے بیٹے کے نام۔۔۔۔از قلم شفق کاظمی

کہتے ہیں کچھ لوگ فرشتے کی مانند ہوتے ہیں آپ کی زندگی میں آتے ہیں آپ کو بہت کچھ سیکھا کر آپ کی نظروں سے اوجھل ہو جاتے ہیں ۔میں بھی جانتی ہوں ایک فرشتے کو ہاں وہ فرشتہ ہی تھا۔جسے کسی کی ذاتی زندگی سے نہ کوئی غرض تھا نہ کوئی واسطہ ایک دم ملنگ کی طرح تھا۔پر جب بات آتی تھی کسی کی عزت کی یا وطن کی۔اپنی جان ہتیلی پہ رکھ کر وہ دشمنو سے ڈٹ کر مقابلہ کرتا تھا۔بہت سے آستین کے سانپ تھے۔ہر طرف دشمن ہی دشمن تھے۔مگر اس نے کسی کی پرواہ نہیں کی۔ان کا عارضی نام فہد تھا۔لیکن ان کا اصل نام فہد نہیں تھا۔نا ہی میں اصل نام۔ بتانا چاہوں گی۔ فہد نے بہت سی معصوم لڑکیوں کو درندوں سے بچایا۔ایسے درندے جو معصوم بہنو کو نوچ کھانا چاھتے تھے۔مگر فہد نے نا صرف ان کی عزت کی حفاظت کی بلکہ بہن کا درجہ بھی دیا۔دشمنو کے لئے یہ بات ناقابل برداشت تھی۔ان درندہ صفت لوگوں سے یہ بات ہضم نہیں ہوئی انہوں نے فہد کے کردار پر بہت سی باتیں کی۔پر یہاں بھی دشمن عناصر کو محض شکست کے علاوہ اور کچھ حاصل نہیں ہوا۔
فہد نے کافی ٹائم تک فیک فوجیوں کو ایکسپوز کیا۔
اور بھی بہت کچھ کیا لیکن اس کی مجھے اجازت نہیں دی گئی بتانے کی۔لیکن اگر آپ لوگ وہ سب کارنامے انکے جان لیں تو حیرت ہوگی کیا واقع ایسا ہوسکتا ہے ؟ ۔۔۔۔۔پاکستان کا یہ بیٹا ایک محدود وقت کے لئے آیا تھا۔۔آپ نے ففتھ جنریشن وار تو سنا ہی ہوگا۔وطن کے اس بیٹے نے خاموشی سے نا صرف دشمن عناصر کو منہ توڑ جواب دیا
بہت سی لڑکیوں کو سمجھایا۔کے اپنی عزت اور اپنی آبرو کی حفاظت کرنا۔عزت سے بڑھ کر کچھ نہیں عزت ہے تو سب کچھ ہے۔آپ نے میرے ناول وطن یا کفن میں میجر عبدالمغیث کا کردار تو پڑھا ہوگا وہ سب ان کے بارے میں ہے پر ان کا نام عبدالمغیث بھی نہیں۔آپ سب نے ہر طرف فیس بک پر دیکھا ہوگا ہر کوئی آئی آیس آئی کا بنا ہوا ہے۔سب فیک ہیں جعلی ہیں۔ ایسا نہیں ہے آئی ایس آئی والے فیس بک یوز نہیں کرتے وہ کرتے ہیں فیس بک یوز بس خود کو شو نہیں کرواتے۔وہ مار خور وغیرہ نام نہیں رکھتے۔خیر وطن کے اس بیٹے کو ہماری طرف سے سلام 💚 اللّه پاک گمنام ہیروز کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے۔آمین 💚
مهرغازان&فهدخان=پاکستان😘😍۔۔۔

Shafaq kazmi
About the Author: Shafaq kazmi Read More Articles by Shafaq kazmi: 108 Articles with 133572 views Follow me on Instagram
Shafaqkazmiofficial1
Fb page
Shafaq kazmi-The writer
Email I'd
[email protected]
.. View More