وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ
وزیر دا خلہ چھٹی پر ہیں وزیر اعلیٰ نے یہ نہیں بتا یا کہ وزیر دا خلہ کتنی
چھٹی پر ہیں آ یا وہ چھٹی پر ہیں یا انکی چھٹی ہو گئی اہلیا ن سند ھ کو اس
با ت کا کو ئی علم نہیں جس صو بے میں وزیر دا خلہ چھٹی پر ہو ں وہا ں امن و
اما ن کی کیا صو رت حا ل ہو گی اس کا اندا زہ ہر شخص بخو بی لگا سکتا ہے
ویسے تو جب جنا ب ذ و الفقا ر علی مر زا چھٹی پر نہیں تھے تو اس وقت بھی صو
بے میں عمو ماً اور شہر کراچی میں خصو صاً امن و اما ن کی اس صو رتحا ل مو
جو دہ صو رتحا ل سے مختلف نہ تھی اندرو ن سند ھ میں قبا ئلی جھگڑے ، اغوا
برا ئے تاوان ،قتل وغارت گری ، ڈکیتیا ں ، عرو ج پر تھیں اور شہر کرا چی
میں ٹا رگٹ کلنگ ،بھتہ خو ری ، اغوا برا ئے تا وا ن مو جود تھے مگر ان سب
وا قعا ت کے سا تھ اہلیا ن سند ھ کو اپنے وزیر دا خلہ کی گن گرج بھی سنا ئی
دیتی تھی وہ ہر واقعہ کے بعد وہ د ہشت گر دو ں کو سدھر نے کیلئے الٹی میٹم
دیتے تھے انکی وزا رت کے دورا ن صرف کرا چی شہر میں ہزا رو ں کی تعداد میں
لو گ دہشت گر دی کا شکا ر ہو کر بڑی بے در دی کے سا تھ دا ر فا نی سے دا ر
البقاء کی طرف چلے گئے انکی وزا رت میں نہ معلو م کتنے سہا گ اجڑے ،کتنے
معصو م بچے یتیم ہو ئے ، بو ڑھے وا لدین سے انکے بڑ ھا پے کے سہا رے کو
چھینا گیا ،مگر وزیر دا خلہ کی طرف سے دھمکیو ں پر ہی اکتفا کیا گیا لیکن
انکے مخا لفین کو انکی یہ ادا بھی پسند نہ آئی ، اور ایک دفعہ وزیر اعلیٰ
انھیں لیکر اپنی اتحا دی جما عت کے مر کز بھی گئے گلے شکو ے دور کئے گئے ،لیکن
شھر میں غر یبو ں کے خو ن کے بہنے کا سلسلہ نہیں رُکا اور بھتہ خو ری کے
خلا ف وزیر دا خلہ کی آ واز سنا ئی دیتی رہی اور انکا کر دار بھی اپنے دعوے
کی نفی کر تا رہا ایک طرف وہ بھتہ خو ری کے خلا ف آ واز اُ ٹھا تے اور انکو
دھمکیا ں دیتے جبکہ دوسر ے لمحے وہ خود ایک بھتہ خو ر گرو پ کی سر پرستی کر
تے نظر آ تے آ خر اس ملک اور اسکے با سیو ں کے سا تھ یہ کیو ں کیا جا رہا
ہے کہ یہا ں ظا لم ہی مظلو م ہو تا ہے اور بظا ہر مظلو م نظر آ نے وا لا ہی
ظا لم ہو تا ہے گو یا وطن عزیز کا ظا لم اس قدر ظا لم ہے کہ اس نے دوسرو ں
کی حق تلفی کر نے کا ، اتنا بھیا نک رُخ اختیا ر کیا ہے کہ وہ مظلو م سے اس
کی مظلو میت کو بھی چھینا چا ہتا ہے کہ اگر ایک طرف وہ ظا لم ہیں تو دوسری
طرف مظلو م بھی وہ خود ہی ہے صدر پا کستا ن کو اپنے اتحا دیو ں کے سا منے
اسقدر بے بس ہو نا پڑا کہ اپنے وزیر دا خلہ کو بھی چھٹی پر بھیجنا پڑا ہے
اس سے قبل سا بق وفا قی وزیر خا ر جہ کی مستقل چھٹی ہو ئی تھی اور اب سند ھ
کے وزیر دا خلہ کے بقو ل وزیر اعلیٰ چھٹی ہو ئی ہے لیکن وزیر دا خلہ کی
چھٹی پر جا نے سے حا لا ت بددستو ر وہی ہیں اور حا لا ت میں کو ئی تبدیلی
رو نما نہیں ہو ئی شہر میں قتل و غا رت گر ی کا با زار گر م ہے ،بھتہ خو ر
بھی اپنے کا م میں لگے ہو ئے ہیں اور خا نہ شما ری کے مو قعہ پر لا ش شما
ری کا سلسلہ بھی جا ری ہے ہر گروہ اپنی آ با دی کو بڑ ھا نا اور مخا لفین
کی آ با دی کو کم کرا نا چا ہتا ہے، کس کا خو ن گر تا ہے کو ن بے گو رو کفن
پڑا ہے ، کو ن یتیم اور بے سہا را ہو رہا ہے ، کسی کو نہ اسکی فکر ہے اور
نہ پر وا ہ ہے گو یا ضمیر مر دہ ہو چکے ہیں ،اور سر کا ر کا بیا ن آ تا ہے
کہ واقعا تی قتل کو ٹا ر گٹ کلنگ قتل نام نہ دیا جا ئے ایسا معلو م ہو تا
ہے کہ عوا م کے جا ن و ما ل کی حفا ظت کی ذمہ دا ری ان حکمرا نو ں پر گو یا
عا ئد ہی نہیں ہو تی ان کا کا م تو صرف ان پر حکو مت کر نا اور ان پر ٹیکس
لا گو کر کے اس کی مد میں آ نے ولی آ مدن سے اپنی تجو ر یا ں بھر نی ہیں
اور حکو مت کے خا تمہ کے سا تھ ہی بیرو ن ملک اپنی دو لت ، اولا د ، اور کا
روبا ر کے پا س چلے جا نا ہے ان کی بھلا سے کہ ملک مستحکم ہو یا کمزور ہو
کسی کا گھر اُجڑ جا ئے یا آ با د ہو جا ئے کبھی وزیر اعلیٰ کی طرف سے بیا ن
آ تا ہے کہ کرو ڑو ں کی آ با دی میں چند قتل کو ئی اہمیت نہیں رکھتے یہ
اسلئے کہ قتل ہو نے وا لے کسی غریب محنت کش کا جنا زہ اسکے معصو م بچے اپنی
ٹپکتی آ نکھو ں اور لر ز تے ہا تھو ں اور کپکپا تے ہو نٹو ں کے سا تھ وصو ل
کر تے ہیں اور اس کے بعد غریب محنت کش کے گھرا نے پر کیا بیتی ہے کس کو
اسکی کو ئی پر وا ہ نہیں ہے مر کز اور صو بے میں ۔پی۔ پی۔ پی۔ کی حکو مت ہے
جسکے با نی مو جو دہ صدر پا کستا ن کے سسر ذ والفقا ر علی بھٹو تھے جو رو
ٹی ۔کپڑا۔ اور مکا ن کے نعرے کے سا تھ بر سر اقتدار آ ئے تھے اور ان کے بعد
دو مر تبہ ان کی صا حب زادی بے نظیر بھٹو مسند اقتدار پر برا جما ن ہو چکی
ہیں اور اب اس دور میں صرف صو بہ پنجا ب میں ابھی حا ل ہی میں پی ۔ پی۔ پی۔
کو اپو زیشن کی طرف دھکیلا گیا بقیہ ، مر کز ، سندھ بلو چستان ۔ گلگت میں
پی، پی، پی، کی حکو مت قا ئم ہے جبکہ K.Pمیں اے این پی کی اتحا دی ہے پی۔
پی۔ پی۔ کے بر سر اقتدار آ نے کے بعد ملک میں کرپشن ،بے روز گا ری ، قتل
وغا رت گری ، اہم قو می امو ر میں پا کستا نی مفا د کے بجا ئے امریکی مفا
دات کا تحفظ ،اور مہنگا ئی نے اہل وطن کی زند گی اجیبرن کر دی ہے ابھی پی،
پی، پی، کے با نی ذ و الفقا ر علی بھٹو کی 32ویں بر سی مو قعہ پر پیٹرو لیم
مصنو عا ت کی قیمتو ں میں اضا فہ کر کے اپنے با نی کے بر سی پر عوا م کو
تحفہ دیا گیا ہے حقیقت یہ کہ مو جو دہ حکو مت ملک کے دا خلی اور خا ر جی
مسا ئل حل کر نے میں بری طر ح نا کا م ہو چکی ہے ۔ ان حا لا ت میں صو بہ
میں بد امنی، انتہا ئی حد در جے پر ہو اور ہر طرف لا قا نو نیت کا را ج ہو
، وزیر دا خلہ کو چھٹی پر بھیجنا کہا ں کی دا نش مند ی ہے اگر صو با ئی یا
مر کزی حکو مت عوا م سے مخلص ہو تی اور وزیر دا خلہ شہر میں امن و اما ن قا
ئم نہ کر نے پر اسکی نا کا می کی وجہ سے رخصت کر تی تو عوا م میں پی، پی،
پی، کا امیج بہتر ہو تا مگر یہا ں صو رتحا ل مختلف ہے اور یہ اقدا م کر کے
دہشت گر دو ں کو کھلی چھو ٹ دے دی گئی ہے کہ وہ جہا ں اور جب چا ہیں معصو م
انسانوں کو اپنی درند گی کا شکا ر بنا ئیں یہ اقدا م حکو مت کی جا نب سے
اپنی نا کا می کا اعترا ف ہے لہٰذا اگر حکو مت عوا م کے جا ن ، ما ل کو
تحفظ فرا ہم نہیں کر سکتی تو اسے چا ہیے وہ مستعفی ہو جا ئے - |