چیلنج کے جوابات

 

چیلنج کے جوابات

جواب 1: ان تصویروں میں ہونٹ اور آنکھیں الٹی لگے ہوئے ہیں
 

image


جواب 2: اس ٹی شرٹ میں کل آٹھ سوراخ ہیں جن میں سے ایک گلے کا ، دو بازؤں کے ایک دامن کا اور باقی چار آگے پیچھے کی پھٹے ہونے کے سوراخ ہیں-
 

image


3: اس تصویر میں لفظ spot دو بار لکھا گیا ہے جب کہ نیچے گنتی میں کوئی بھی غلطی نہیں ہے
 

image


4: ان لکیروں میں A سب سے لمبی لکیر ہے
 

image


5: اس پینٹنگ میں ایک نوزائیدہ بچے کو دیکھا جا سکتا ہے
 

image


نتائج :
صرف ایک درست جواب دینے والے لوگ زندگی کو بہت آسان چیز سمجھتے ہیں اور ان کو اپنی ذہانت کو استعمال کرنے کے لیے ازحد محنت کی ضرورت ہے -

دو نمبر حاصل کرنے والے اوسط ذہانت کے حامل لوگ ہیں جو کہ اپنے آپ اور اپنی زندگی سے سمجھوتے کرنے کے عادی ہیں-

تین نمبر حاصل کرنے والے لوگ ذہنی اعتبار سے بہت بہتر ہیں مگر محنت کرنے کے عادی نہیں ہیں اس وجہ سے یہ اپنی پوری ذہانت کا استعمال نہیں کرتے-

چار نمبر حاصل کرنے والے لوگ بہت ذہین اور اپنی ذہانت کو درست انداز میں استعمال کرنے والے لوگ ہیں -

پانچ نمبر حاصل کرنے والے لوگ بہت سوچ سمجھ کر قدم اٹھانے والے اور اپنے دل و دماغ کا بہترین استعمال کرنے والے لوگ ہیں -
 

Click Here For Questions
s
About the Author: s Read More Articles by s: 36 Articles with 69001 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.