اللہ کی قدرت

اللہ کی قدرت

اللہ تعالی نے خالی آنکھوں نظر نہ آنے والے ایک وائرس بھیج کر

۔ ساری دنیا سے زنا کاری کو روک دیا

۔ ساری دنیا سے لواطت روک دیا

۔ ساری دنیا میں شراب نوشی کے اڈے بند اور اکٹھے بیٹھ کر شراب نوشی بند کروا دیا

۔ ساری دنیاں کے نائٹ کلب، ڈانسنگ کلب، لواطت والے میل کلب میں عریانیت و بے حیائی سے تھرکنے والے اور والیوں کو دبک کر بیٹھنے پر مجبور کر دیا

۔ سارے ساحل سمندر پر عریاں ہونے والیاں اور والے ادھر کا رخ نہ کرنے پر مجبور کر دیا

۔ ساری دنیا کے جوا خانوں سے جواری سے غائب کروا دیا

۔ ساری دنیا کی ہوٹلوں و ریسٹورینٹ میں، قہوہ خانوں اور شراب خانوں میں، جہازوں، ٹرینوں اور بسوں میں نامحرم مردوں کی دل لبھانے والی اور تفریح پہچانے والی لڑکیوں اور عورتوں کو گھروں کی زینت بن کر رہنے پر مجبور کر دیا

۔ ساری دنیا کی شاپنگ مال میں ونڈوشاپنگ کرتی عریاں پھرنے والی عورتیں گھروں میں رہنے پر مجبور کر دیا
وغیرہ

المختصر اللہ سبحانہ و تعالی نے "کورونا وائرس" بھیج کر آج دنیا میں قریب سارے کے سارے فحاشی اور گناہوں کے اڈے بند کروا دیئے۔

پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاو گے۔

اے اللہ! ہم تیری کسی بھی نعمت کو نہیں جھٹلاتے۔ پس تو اپنی رحمت سے ہمیں بھی ہر گناہ کو چھوڑنے کی توفیق عطا فرما دے اور ہماری گناہیں بخش دے اور ہمیں پاک صاف کر دے۔ آمین یا الرحم الرحمین۔

 

Muhammad Ajmal Khan
About the Author: Muhammad Ajmal Khan Read More Articles by Muhammad Ajmal Khan: 95 Articles with 70418 views اللہ کا یہ بندہ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی محبت میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی باتوں کو اللہ کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق سیکھنا‘ سمجھنا‘ عم.. View More