مجھے وائٹننگ انجیکشن کی ضرورت ہی نہیں۔۔۔پاکستانی ستارے جو پہلے سے ہی گورے ہیں

image


رنگ گورا کرنے والے انجیکشنز کا دور کیا چلا کہ ہر شخص پر ہی گمان ہوا کہ اس نے تو بھی وائٹننگ انجیکشنز لگوائے ہیں۔۔۔کچھ تو پہلے سے گورے تھے لیکن دوسروں کے مقابلے میں آنے کے لئے ہی اس کا استعمال کر لیا۔۔۔شوبز میں ایسے کئی ستارے ہیں جو اس موضوع پر بالکل بھی فٹ نہیں ہوتے۔۔۔کیونکہ وہ جب انڈسٹری میں آئے تو پہلے سے ہی گورے ترین لوگوں میں شمار ہوتے تھے۔۔۔

نیلم منیر
اداکارہ نیلم منیر کے چہرے کو دیکھ کر کوئی شک بھی نہیں کر سکتا کہ انہوں نے کسی بھی قسم کا کوئی انجیکشن یا دوا استعمال کی ہے۔۔۔کیونکہ سب ہی جانتے ہیں کہ نیلم منیر شروع سے ہی اتنی گوری اور سفید ہیں۔۔۔ان کا پورا گھرانا ہی گورے ترین لوگوں میں شمار ہوتا ہے اس لئے اس طرح کی باتوں میں ان کا کہیں ذکر نہیں ہوتا۔۔۔

image


ارمینہ رانا خان
ارمینہ رانا خان بھی اپنی صاف رنگت کے ساتھ ہی انڈسٹری میں آئیں اور کسی بھی قسم کی سرجری یا انجیکشن سے دور ہی رہیں۔۔۔ان کے رنگ کو دیکھ کر بھی کوئی نہیں کہہ سکتا کہ انہیں وائٹننگ انجیکشن کی ضرورت ہے-

image


مومنہ مستحسن
گلوکارہ مومنہ مستحسن کی رنگت بہت زیادہ صاف اور شفاف ہے اور کسی بھی قسم کے گورا کرنے والے انجیکشن کا ان کی زندگی میں کوئی کردار نہیں رہا اور نا ہی انہیں محسوس ہوا-

image


نیمل خاور
آئینہ کی طرح صاف اور شفاف چہرہ ہے نیمل خاورکا۔۔۔جو پہلے ہی اتنا روشن ہے کہ اسے کسی بھی قسم کے مصنوعی انجیکشن کے سہارے کی ضرورت نہیں-

image


سارہ خان
بھولے بھالے چہرے والی سارہ خان کا رنگ بھی ہمیشہ سے ہی صاف رہا ہے اس لئے انہیں اس قسم کی کسی بھی ٹریٹمنٹ کی کبھی ضرورت نہیں پڑی-

image


جویریہ سعود
جویریہ سعود نے بھی کبھی کسی بھی قسم کے وائٹننگ انجیکشن کا استعمال نہیں کیا اور نا ہی ان کی پرانی تصاویر کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے۔۔۔ان کا رنگ ہمیشہ سے ہی صاف اور چمکدار رہا ہے-

image
YOU MAY ALSO LIKE: