خفیہ شرمندگی پلان

افغانستان ، امریکہ ، بھارت ،سعودی عرب ، ترکی ، یمن ، شام ، عراق ، اردن ، لبنان ، فلسطین ، پاکستان۔ 1_افغانستان جب روس آیا تو ایران ہر طرح سے روس کی مدد کر رہا تھا جانی ، مالی اور ہر طرح کی سہولت کاری بھی 2_جب امریکہ آیا تو بھی یہی حال تھا ہر طرح کی سہولت کاری حکومت میں ، آرمی میں ،جانی مالی ،مخبری ہر طرح سے امریکہ کا ساتھ۔ 3_ملک شام کی خونریزی میں روسی اور بشارالسد اسرائیلی افواج کے ساتھ مل کر صفحہ اول کا کردار ادا کیا۔ 4_جب عراق میں امریکہ آیا تو بھی یہی عالم تھا کہ امریکیوں سے دو قدم آگے ایرانی تمام تر صلاحیتیں بلکہ دو قدم آگے امریکیوں سے بھی عراقیوں کے قتل عام میں پیش پیش تھے۔ 5_یمن اچھا خاصہ پرامن ملک تھا سکون تھا خوشیاں تھی۔ لیکن یہاں بھی ایران باغیوں کو اسلحہ اور دیگر معاملات دے کر خانہ جنگی کی طرف معاملات کو۔چلانے میں صف اول کا کردار ادا کر رہا۔ 6_یمن میں سنی حکومت تھی اور جب حالات بے قابو ہو گئے تو سعودی عرب پر بھی حملے شروع ہو گئے تو یمنی حکومت نے سعودی عرب کو مدد کی اپیل کی سعودی کے پاس کوئی آپشن نہیں بچتا تھا سوائے ان سے لڑنے کے کیوں کہ اگر سعودی عرب ان کو لگام نہ دیتا تو یہ میزائل اور فوجی سعودی فوجیوں کو مارتے اور سعودیہ کے اندر چلے جاتے۔یہ سب حالیہ تازہ واقعات ہیں جن کو سب کو معلوم ہے۔ 7_اردن لبنان میں بھی مسلمانوں کو سائٹ پر لگا کر قتل عام کر رہے غیر محسوس طریقے سے بظاہر تو یہاں پر ایرانی نواز حکومتیں ہے لیکن پس پردہ اسرائیل کنٹرول کرتا ہے یا کی مکمل مشینری حکومتی اسرائیل کے ہاتھ میں دینے میں ایران کا صفحہ اول کا کردار ہے۔ 8_فلسطین پہلے دن سے ہی سنی مسلمانوں کو ہٹا کر ایرانی نواز لوگوں کو سامنے لایا گیا غیر محسوس طریقے سے اور تاکہ کوئی سنی اٹھ کر اسرائیل کو نقصان نہ دے۔ غیر محسوس طریقے سے یہاں بھی ایران نواز نظام کو سامنے لایا گیا جو بظاہر تو مسلمان لگتے ہیں لیکن وہ اسرائیل کے کنٹرول میں کام کرتے ہیں۔مخبری کے زریعے انہوں نے بڑا نقصان دیا ہے جو بھی فلسطینی اٹھتا ہے اسے یہ مروا دیتے ہیں۔اسرائیلیوں کے ہاتھوں یا ابھی ایران کا کردار صفحہ اول کا۔ ہمیشہ آپ نے سنا ہو گا اسرائیل کی دشمنی میں لفظی جنگ جاری رہتی ہے لیکن آج تک اسرائیل کو ایران نے نقصان نہیں پہنچایا۔ 9_سعودی عرب میں مختلف دہشت گردی۔حتیٰ کے مدینہ پاک مکہ پاک کے اندر بھی دہشت گردی کے واقعات جو ہوئے ان کے پیچھے بھی ایرانی حکومت کا کردار تھا۔ پاکستان میں بھی دہشت گردی کلبوشن یادیو جیسے کراچی میں خونریزی بلوچستان میں باغیوں کو اسلحہ اور دیگر معلومات اور مدد کرنا یہاں بھی ایران کا کردار صف اول کا ہے۔ ایرانی بندرگاہوں سپیشلی چاہ بہار پر بھارتی افواج کو لانا یہ کردار بھی مشکوک ہے۔ سقوط ڈھاکہ کے وقت بھی رو س سے دوستی ہونے کی وجہ سے کیوں کہ روس نے ہی بھارت کے ساتھ مل کر اس وقت فیفتھ جنریشن وار شروع کی تھی جو اس وقت پاکستان نہ سمجھ سکا۔بنگلہ دیش کی عوام میں پاکستان کے خلاف سخت ترین افواہیں جھوٹ اور من گھڑت الزامات لگا کر نفرتیں پیدا کی گئی تھی اس میں ایران بھارت روس شامل تھے۔تمہیں یاد ہو نہ ہو ہمیں سب یاد ہے۔ 10_گزشتہ سال کشمیر کے معاملے پر بھارت سے کشیدگی میں بھی ایرانی بارڈر سے پاکستان کے خلاف سخت ٹینشن اور دہشت گردی کے واقعات ہوئے۔جس پر ایران کو واضح جوابی سفارتی پیغام دیا گیا۔ اور اب کرونا وائرس کے معاملے میں ایرانی حکومت کو مکمل پتہ تھا اس کے باوجود انہوں نے بہت سارے لوگ ایسے بھی بھیجے جو براہ راست قانونی طریقے سے آئے اور ایک بہت بڑا طبقہ جو شام عراق میں دہشت گرد تنظیم زینبون کے ساتھ لڑ رہے تھے وہاں مخالف فرقے کے مسلمانوں کے قتل عام میں شریک تھا جن کے شناختی کارڈ پاسپورٹ کوئی ریکارڈ موجود نہیں تھا وہ لوگ خاموشی سے اسمگلنگ کے ذریعے سے پاکستان منتقل کئے جو کہ کرونا وائرس سے متاثر تھے۔ گزشتہ ایرانی جنرل امریکہ نے جو ٹارگٹ کیا ہے اس کے بارے میں پورے ایران کو پتہ ہے کہ وہ اس ایرانی حکومت کے کنٹرول سے باہر نکل چکا تھا اس لیے اسے راستے سے ہٹانا ضروری تھا۔ایک تو امریکہ ایران کی اسرائیل کی دشمنی ظاہر کرنی تھی۔ دوسرا یہ ایرانی حکومت کی ملی بھگت سے ہوا۔یہ پورے ایران میں بات ہو رہی ہے بلکہ اس کے ثبوت بھی موجود ہے کیونکہ جس کو مارا ہے یہ ان کے کنٹرول میں نہیں تھا۔ پوری دنیا میں اسرائیل کے علاوہ اس وقت سب سے زیادہ آباد اسرائیلی ایران کے اندر موجود ہے۔ پاکستان جیسا بھی گناہگار ملک ہے لیکن کسی اسرائیلی کی کھل کر یہاں پر ہمت نہیں کہ وہ خود کو کہہ سکے میں اسرائیلی ہو چھپ چھپا کے میں نہیں کہہ سکتا کہ ایک ادا کوئی رہتا ہوں۔ افغانستان شام ،عراق، یمن،لیبیا،اردن، بحرین کشمیر ،لبنان پاکستان سعودی عرب ترکی۔ان تمام ملکوں میں خونریزی اور ان کو نقصان دینے میں اسرائیل امریکہ بھارت کا ساتھ دینے میں ایران صف اول کا کردار ادا کر رہا آپ خود فیصلہ کریں کہ ایران کہاں کھڑا ہے۔ جب پاکستان کی سمندری سرحدوں پر تیل کے لئے ڈرلنگ جاری تھی اور تیل نکلنے کا امکانات روشن تھے۔دوران ڈرلنگ ہی امریکہ اور ایران کے بحری بیڑے وہاں موجود تھے جو آپس کی لفظی جنگ ،جنگ کے نام پر پاکستان کے خلاف ہی اکھٹے ہو رہے تھے۔جیسے ہی پاکستان نے کیکڑا 1 تیل کے کنویں پر ڈرلنگ بند کی امریکہ اور ایران کا جنگ ،جنگ کھیلنا بھی رک گیا۔ ایران کی مسلمانوں کو نقصان دینے کی تعریف تو بہت پرانی ہے لیکن ان پچاس سال کی تاریخ میں نے بتائی ہے۔ ان سارے ملکوں میں ڈائریکٹ ان ڈائریکٹ نقصان دینے میں ایران کا کردار ہے جو کہ پوری دنیا کے پاس ثبوت موجود ہے ثبوت پوری دنیا جانتی ہے حتی کہ مسلمانوں کے علاوہ غیر مسلم بھی جانتے ہیں۔ کیا سارے اسلامی ممالک غلط ہیں ایک ایران ٹھیک ہے دوسرا سوال ایران سے کیا امام مہدی کے لشکر کے لوگ اسرائیل امریکہ بھارت جیسے لوگوں کا ساتھ دینے والے ہوں گے اور مسلمانوں کو ناحق قتل کرنے والے ہوگے مسلمانوں کے پیٹھ پیچھے خنجر مارنے والے ہوں گے کیا امام مہدی کے لشکر یہ ہوں گے کبھی نہیں ہوسکتا یہ امام مہدی کا لشکر نہیں ہے بلکہ یہ یزیدی کردار ہے۔یہ یزیدیت کے رستے پر چلنے والا کام ہے۔ میں تمام ایرانی لوگوں سے کہوں گا کہ آپ ان ساری باتوں کے خود گواہ ہو۔ پاکستان میں سندھ کی حکومت بھی ایرانی نواز ہے اور کتنا نقصان یہ دے رہی ، وہ پورے پاکستان کے سامنے ہے۔ آپ خود فیصلہ کرو کہ آپ یزیدی لشکر کاحصہ بنے رہنا چاہتے ہیں یا امام مہدی کے لشکر کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔ جہاں کوئی یہودی اسرائیلی ہندو امریکی بھارتی قاتل مسلمانوں کو نقصان دینے والا نہیں ہوگا۔بلکہ مسلمانوں کا خیر خواہ ہو گا۔نہتے بے بس لاچار مسلمانوں کا ساتھی۔ اب یہ جتنی بھی باتیں کی ہے چیلنج سے کہتا ہوں یہ صرف باتیں نہیں ہیں ثبوت موجود ہے اور یہ تمام دنیا کو پتہ ہے۔ منقول

 

Syed Maqsood ali Hashmi
About the Author: Syed Maqsood ali Hashmi Read More Articles by Syed Maqsood ali Hashmi: 171 Articles with 179541 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.