مشہور اداکار نعمان مسعود کی والدہ آج دوپہر خالق حقیقی سے جاملیں۔۔۔نعمان
مسعود کے لئے یہ وقت بہت تکلیف دہ ہے کیونکہ ان کی والدہ ان کے لئے کل
کائنات تھیں اور کافی دنوں سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں۔۔۔
نعمان مسعود کی والدہ کو ڈائلاسس پر بھی منتقل کردیا گیا تھا اور کئی
مہینوں سے نعمان مسعود اور ان کی فیملی ہسپتالوں میں ہی اپنے دن اور رات
گزار رہے تھے۔۔۔
|