ففتھ جنریشن وار کے ذریعے کس طرح پاکستان کے دشمن اسلام
کے دشمن پوری دنیا میں مسلمانوں کو نقصان دے رہے۔ دشمنوں کو دشمن کہتے رہنے
سے دشمن ختم نہیں ہوتے ۔ ایک انڈین فیک اکاؤنٹ بناتا ہے۔پنجابی سندھی بلوچ
پختون قوم کے نام سے۔اب یہاں سے نفرتیں تیز کرنے کی سازشیں قوم
پرستی۔پھیلانے کا کام شروع کر دیتا ہے۔کچھ ہی لمحوں میں کروڑوں ذھنوں میں
نفرت کا بیج بو دیا جاتا ہے۔ اسی طرح فرقہ واریت کی آگ کو ہوا دی جاتی ہے۔
اس میں سب سے بڑا قصور ہمارا ہے کمزوریاں ہم خود دیتے ہیں۔یا پھر۔وہ غدار
جو اسلام فروش وطن فروش ماں فروش پیسوں کی خاطر گراؤنڈ لیول پر ماحول مہیا
کرتے۔ ہیں ان کا توڑ یہ ہے کہ۔بروقت اپنی قوم کو سازشوں سے آگاہ کرتے رہنا
ثبوتوں کے ساتھ۔اور آگے مزید چوکنا رہنے کے لیے تیار کرنا۔ اور دشمن کے وار
کو دشمن پر لوٹا دینا۔یہی کام ہم بھی کر سکتے ہیں۔اس وقت ہندوستان کی آبادی
ایک ارب سے اوپر ہے۔جس میں مسلمان سیکھ اور دیگر تقریبا 50 کروڑ کے قریب
بنتے ہیں جو کہ سخت ترین نفرت کرتے ہیں ہندوستان سے۔آپ کر سکتے ہیں اور آپ
کے بس میں ہے جس طرح مسلمانوں کے ممالک تباہ ہوئے اس سوشل میڈیا اور ذرائع
ابلاغ ففتھ جنریشن وار کے ذریعے سےآپ یہی وار دشمن پر کردی اپنے کشمیری
بھائیوں کا اپنے تمام مسلمانوں کے خون کا بدلہ لینے کے لیے آپ ابھی سے شروع
ہو جائے دشمن کی صفوں میں تباہی مچا دے۔تھوڑی سی حکمت عملی سے کام کرنا
ہوگا۔صرف 500 لڑکے ہمت کر لے۔وہ ہندوستان میں آگ لگے گی کہ ان کا باپ بھی
وہ آگ نہیں بچاسکے گا۔ ان کو حوصلہ دینا اور ان کو رستہ دکھانا اور جینے کے
لیے طاقت کا مقابلہ طاقت سے کرنے کے لیے گوریلا وار کے رستے پر ڈالنا اور
ان کی حوصلہ افزائی کرنا۔اس طرح۔آپ بھی کر سکتے ہیں ابھی شروع کریں اسی وقت
لیکن اس کے لیے طریقہ کار حکمت بصیرت کے ساتھ کرنا پڑے گا۔سوشل میڈیا پر
کوئی ظاہری ہتھیار استعمال نہیں ہوتے یہاں صرف اور صرف حکمت عملی استعمال
ہوتی ہے۔لینگویج ترجمہ کے لئے گوگل پر ٹرانسلیٹ کر لی جاتی ہے۔انہی کے
ناموں سے اکاؤنٹ بنائیں جائیں۔اور پھر شروع ہوجائیں اپنے کام میں۔ اسی طرح
نیپال بھوٹان بنگلہ دیش سری لنکا۔مقامی زبانوں میں۔مقامی بن کر اس وقت آپ
کے انگلیوں کے درمیان ان اور دماغ کی ترتیب کو استعمال کرتے ہوئے کام شروع
کر دے۔ قادیانیوں کو قادیانی کہنے سے کبھی قادیانیوں کو نقصان نہیں ہو رہا
بلکہ قادیانی مشہور اور بڑے بڑے ہورہے۔ لفظ قادیانی۔سمجھ میں نہیں آتا
لوگوں کو لوگوں کو سمجھانا ہوگا۔یہ امریکی اسرائیلی بھارتی ایجنٹ ہے اور ان
سے بڑے دشمن ہمارے اندر جو کہ دھاک لگا کر لبادہ اوڑھ کر ہمارے اندر بیٹھ
کر ہمیں فرقہ واریت میں قوم پرستی میں الجھا رہے۔اور ان کی سازشوں کو
ثبوتوں کے ساتھ پوری قوم کو بتانا ذہن بنانا اور پھر اسلامی حوالے سے اکثر
لوگوں کے ذہن میں علم نا ہونے کی وجہ سے وہ ان کو عام فرقہ واریت یا۔سمجھتے
ہیں۔جب ثبوتوں کے ساتھ بتایا جائے پوری قوم کے ذہنوں میں کہ یہ۔اسلام کے
لیے زہر قاتل ہے۔ان کی تمام سازشوں کو ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب کرنا ان کی
تباہی بربادی کا سامان پیدا کرنا ہے نہ کہ ہر بات میں۔خود کو کمزور اور ان
کو اونچا کر کے طاقتور بنا کر پیش کرنا یہ دشمن کی مدد کرنے کے برابر ہے۔
اسی طرح غدار سیاستدانوں کے ڈراموں کو بے نقاب کرنا۔ کس طرح گندم کس طرح
چینی کی بوریاں کس طرح میشیت کو تباہ کر رہے۔یہ ثبوتوں کے طور پر قوم کو
دکھانا۔ اسی طرح افغانستان کے لوگوں کو سمجھانا کہ آپ کہ قاتل اسلام کے
قاتل اس وقت وقت افغان آرمی جوکہ مسلمانی کا لبادہ اوڑھے ہوئے ہے ثبوتوں کے
ساتھ بتانا کہ اس نے افغانی عام مسلمانوں کے بھی خون سے ہاتھ رکھے
ہیں۔پاکستانی مسلمانوں کے بھی قتل عام میں شریک ہے اور یہ بظاہر۔دھوکا
ہے۔ثبوتوں کے ساتھ ان کو بھی سمجھانا اور ان کو اصل رستے پر ڈالنا اور ان
کو بتانا یہ بھی ایک کام ہے جو کہ آپ کے موبائل اور آپ کے کلک۔ابھی سے شروع
کر دے۔ اسی طرح خلیج کے عربوں کو بھی حوصلہ اور صحیح راستے پر ڈالنا ان کو
ایک ہونے۔کے فائدے بتانا اور۔نہ ہونے کی صورت میں دیگر عرب ملکوں کی تباہی
کے ثبوت ان کو پیش کرنا اور پھر بتانا کہ اگلا نمبر آپ کا ہے اس طرح کی بہت
ساری چیزیں ہیں جو آپ کر سکتے ہیں آپ کے جیب میں موبائل سے ابھی سے شروع ہو
جائے۔ ایک بات یاد رکھنا یہ سوشل میڈیا آپ کو ایسے ہی عام سا ھتیار نظر آئے
گا لیکن اس وقت پوری دنیا کے تمام لوگ سوشل میڈیا پر موجود ہیں تمام
حکومتیں تمام مذاہب تمام دنیا کے خفیہ ادارے سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔
ظاہری جنگوں کے زمانے ختم ہوگئے ہیں اس وقت خفیہ جنگوں کا دور ہے اور ہاتھ
پر ہاتھ رکھنے سے کوئی فائدہ نہیں امید آدھی زندگی ہے مایوسی آدھی موت ہے
اس وقت امید اور اللہ رسول کی مدد مسلمانوں کی مدد مسلمانوں کے حقیقی رشتے
کی دعوت دینا مسلمانوں کو ایک کرنے کی بات کرنا مسلمانوں کے اندر کس طرح
مسلمانوں کے دشمنوں نے سازشیں کر کر نقصان دیا ہے اور دے رہے ان سب کو
ثبوتوں کے ساتھ۔بتانا یہ آپ کا فرض ہے۔ اور دوسری بات ملک کے اندر۔ اس طرح
الیکٹرونک پرنٹ میڈیا کس طرح نفرتیںقوم پرستی فرقہ پرستی اور غداروں کو
ہیرو بنا کر پیش کر رہے ہیں یا غیر محسوس طریقے سے ان کی باتوں کو لوگوں کے
ذہنوں میں ڈال رہے ہیں ان سب کو بے نقاب کرنا۔۔اسلامی نظریے وطن عزیز کی
نظریات کو نقصان دے رہے ان کو ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب کرنا۔ اگر کسی ایک
فرد کے سامنے یا پوری قوم کے سامنے کوئی مجرم جرائم کرائم قتل یا
ذخیراندوزی یا ملک کے خلاف واقع کر رہا ہے یا سازشیں کر رہا ہے یا ٹارگٹ
کلر ہے۔منشیات فروش ہیں۔اگر آپ کو پکا یقین ہو چکا ہے اور آپ ایسے مجرموں
کو جانتے ہیں اور اس کے بعد آنکھیں بند کرلیتے ہیں تو یاد رکھنا آپ ان تمام
جرائم میں برابر کے شریک ہے کل قیامت کے دن بھی پکڑ ہوگی دنیا میں بھی اللہ
پاک اثرات ڈالتے ہیں ظلم کے کہ آپ کو طاقت دے رکھی تھی آپ کے اختیار میں
تھا کہ آپ اپنے۔سیکورٹی اداروں کو بروقت اطلاع دے ایسے لوگوں کی تاکہ ایسے
جرائم پیشہ افراد۔اپنی منزل اور انجام کو پہنچے یہی چھوٹے چھوٹے جرائم پیشہ
لوگ کل کو بڑے بڑے دہشت گردی کے واقعات جس میں میرے آپ کے بچے اسکول بازار
مسجد دیگر مقامات پر موجود ہوسکتے ہیں یہ پیسے کی لالچ میں چھوٹے چھوٹے
بچوں سے زنا سے لے کر بم دھماکوں تک سب کرتے ہیں اس قوم کو بد نام کرنے اس
قوم کے حوصلہ توڑنے اپنی قوم کو نقصان دے رہے۔ ایسے لوگ جو مجرموں کو جانتے
ہیں وہ سیکورٹی اداروں کو خاموشی سے جا کر بتائیں آپ کا نام صیغہ راز میں
رکھا جائے گا یہ میرا آپ سے وعدہ ہے۔
|