ظالم کی پکڑ دنیا میں ہی ہوتی ہے

دہشت گرد شیطان موتری نے کشمیر اور ہندوستان کے مسلمانوں پر ظلم کی انتہا کردی چھوٹے چھوٹے بچوں کا قتل نوجوان کو ٹارچر سیل میں زندہ مار دینا۔ کشمیری عورتوں کا اغوا اور معصوم بچیوں سے ہندو آرمی۔ریپ روز کا معمول بن گیا ہے یہ ایک گناونا جرم جسکا سن کر روح کانپ جاتی ہے ۔لیکن دنیا حقیقت جانتے ہوے بھی آندھی بن گئ کیونکہ ظلم کرنے والے کافر اور ظلم جن پر کیا جارہا تھا وہ مسلمان ہیں۔۔ حالانکہ ایک دن ایسا بھی آے گا جب ہر کافر،مشرک،یہودی۔غیر مسلم بہت پھچتائے گا جب ہمیشہ ہمیشہ کلمہ طیبہ کے منکر کو دوزخ کی آگ میں ڈالا جائے گا تب وہ بڑی مایوسی اور التجائی نظروں اسکی بھی دلی خواہش ہوگی اور کہے گا اے کاش میں بھی مسلمان ہوتا۔۔۔۔۔
اللہ کریم کا اصول ہے جو انسان بوٹا ہے وہ کاٹنا ضرور ہے اسی دنیا میں آخر ت کا معاملہ تو بہت ہی سخت ہے یہودی، مشرک، کافر۔مسلمانوں پر ظلم کا ایک ہی طرح کا ایجنڈا ہے۔۔اب

بھارت ہاتھ سے جاتا دیکھ کر مودی کےدہشت گرد کے ہاتھ پاؤں پُھول گئے ہیں :

اپنی آرمی چین کے ساتھ 3400 کلومیٹر طویل سرحد پر تعینات کر رہا ہے لیکن چین نے بھی بھارت کو توڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے_
چین نے اپنے بحری بیڑے اور جنگی جہاز بحرہند میں ایکٹو کر دئیے ہیں_

تاکہ بوقت ضرورت بھارتی بحریہ کو فارغ کیا جا سکے_
اس وقت دونوں فوجیں بہت سے سرحدی مقامات پر آمنے سامنے آ گئی ہیں_

بھارت کی چودہ لاکھ اور چین کی انتیس لاکھ آرمی ہے_
چین کے جدید ترین اسلحے کا بھارت کے پاس کوئی جواب نہیں سوائے اپنی فوج کی بربادی کروانے کے اور بھارتی علاقوں پر قبضہ کروانے کے_

چین اس وقت بپھرے ہوئے شیر کی مانند ہے جو اُس کی راہ میں رکاوٹ بنے گا، کچل دیا جائے گا_ اب اِس پوزیشن سے واپسی چین کی اپنی موت ہو گی

کیونکہ دشمنوں کو چین کو دوبارہ گھیرنے کے لئے نئی صف بندی کا موقع مل جائے گا جو چین اب کبھی نہیں کرنے دینا چاہے گا_

بھارت کو دبوچ کر چین نے شارٹ ٹرم اور لانگ ٹرم مقاصد حاصل کر لئے ہیں_ ہانگ کانگ اور تائیوان پراکسیز خاموش ہو چکی ہیں_
چین نے نیپال اور پاکستان کو مکمل تیار رہنے کا اشارہ دیا ہے_

اگر بھارت اور چین کی جنگ چھڑتی ہے تو بھارت اسے عالمی جنگ بنانے کے لئے پاکستان کے ساتھ بھی جنگی محاذ کھولنے کی پوری کوشش کرے گا_
دوسری طرف پاکستان کی تینوں افواج منہ توڑ جواب دینے کے لئے مکمل الرٹ ہیں_

بھارت کی شکست و ریخت نوشتہ دیوار ہے.بھارت کو دنیا میں ہی عذاب ملے کا انشاء اللہ..!!!

 

Syed Maqsood Ali Hashmi
About the Author: Syed Maqsood Ali Hashmi Read More Articles by Syed Maqsood Ali Hashmi: 171 Articles with 173092 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.