انسان اور بے بسی

زندگی کبھی روکتی نہیں بس یونہی چلتی رہتی ہے اِسی کشمکش میں کے جو چاہیں اسی پا لیں اور جو سوچیں وہ ہو جائے ۔ لیکن ایسا نہیں ہوتا، ہمیں زندگی میں سب کچھ نہیں مِلتا، کوئی ایسی چیز ضرور رہ جاتی ہے، جو ہمیں سب کچھ ملنے کے باوجود نہیں مِلتی، انسان بہت بےبس ہو جاتا ہے۔ اپنے نصیب کے آگے کیونکہ جو وہ چاہتا ہے اُسے مِلتا نہیں، اور جو اُسے مِلتا ہے وہ چاه نہیں بنتا۔ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ ایسا اس لئے ہوتا ہے کیونکہ ہم ﷲ کی رضا میں راضی نہیں رہتے ہیں اور جب ہم اُسکی رضا میں راضی ہونا سیکھ لیتے ہیں اور اس کا شکر ادا کرتے ہیں تو وہ ہمیں بہتر نہیں ، بہترین سے نوازتا ہے اِس لئے ہمیں ہر وقت ﷲ کا شکر گزار رہنا چائیے ۔

 

Rida Zainab
About the Author: Rida Zainab Read More Articles by Rida Zainab: 3 Articles with 4624 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.