سالگرہ وہ ہو جو ہمیشہ یاد رہے۔۔۔جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بارھویں سالگرہ کی کچھ تصاویر

image
 
بچوں کی سالگرہ ایک ایسا موقع ہوتا ہے جب ماں باپ دل کھول کر خوشیاں مناتے ہیں اور انہیں اس بات پر بہت اطمینان ہوتا ہے کہ ان کا بچہ زندگی کی منازل کو کامیابی سے طے کررہا ہے۔۔۔
 
شوبز کے ستاروں میں جویریہ سعود بھی اپنے بچوں کی سالگرہ کو لے کر بہت خیال کرتی ہیں۔۔۔خاص طور پر اگر معاملہ ہو ان کی لاڈلی بیٹی جنت کی سالگرہ کا۔۔۔
 
image
 
پچھلے سال جب جنت بارہ برس کی ہوئیں تو انہوں نے اس کی سالگرہ کا گھر میں خصوصی اہتمام کیا اور باقاعدہ شہر کے ایک معروف ایونٹ پلانر سے اسے منعقد کروایا۔۔۔
 
اس سالگرہ کو دن کے دو حصوں میں تقسیم کیا گیا۔۔۔دوپہر میں جنت کے اسکول کے بچوں نے شرکت کی اور رات میں شوبز کے ستاروں اور قریبی دوستوں نے رونق لگائی
 
image
 
سالگرہ کی تھیم خود جنت نے ہی منتخب کی اور کپڑوں کا انتخاب بھی انہی کا تھا۔۔۔سعود کو اپنی بیٹی سے بے انتہا محبت ہے اور وہ ان کی چیزوں کو لے کر بہت زیادہ حساس ہیں۔۔۔
YOU MAY ALSO LIKE: