ندیم جعفری کورونا سے مقابلہ کر رہے ہیں --- شوبز کے گہرے دوست ان کے لیے دعا گو
|
|
گلوکار ندیم جعفری پچھلے کچھ دنوں سے کرونا جیسی تکلیف دہ بیماری سے جنگ لڑ رہے ہیں
اور ایسے وقت میں وہ اپنے دوستوں سے نا صرف دور ہیں بلکہ انہیں بہت یاد بھی کر رہے
ہیں۔۔۔ |
|
ندیم جعفری نے کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ لگایا جس میں انہوں نے
لکھا کہ کون کہتا ہے کرونا چلا گیا۔۔۔میں ایک ہفتہ سے اس سے جنگ لڑ رہا ہوں
اور میری حالت کچھ اتنی اچھی نہیں۔۔۔ان کے اس پوسٹ کے بعد میڈیا اور دیگر
دوستوں نے ان سے پوسٹ کے نیچے نا صرف عیادت کی بلکہ انہیں کافی دعائیں بھی
دیں۔۔۔ |
|
|
|
ندیم جعفری کے کچھ انڈسٹری کے دوستوں کا ایک خاص گروپ ہے جس میں نبیل، علی
سلمان، ٹیپو، فیصل قریشی، نعمان مسعود وغیرہ شامل ہیں۔۔۔یہ دس سے بارہ
لوگوں کا گروپ ہے لیکن اب جب یہ مل رہے ہیں تو ان میں ندیم جعفری موجود
نہیں ہیں۔۔۔ |
|
|
|
|